’یہ ہو گیا بنگلہ دیش کا نو مئی‘: ڈھاکہ کے وہ مناظر جنھوں نے لاہور کے جناح ہاؤس کی یاد تازہ کر دی

Indonesia Berita Berita

’یہ ہو گیا بنگلہ دیش کا نو مئی‘: ڈھاکہ کے وہ مناظر جنھوں نے لاہور کے جناح ہاؤس کی یاد تازہ کر دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

سب سے دلچسپ تصویر وہ تھی جس میں ایک نوجوان ایک ساڑھی زیب تن کیے ہوئے تھا جو مبینہ طور پر وزیر اعظم ہاؤس سے ہی چرائی گئی تھی۔

ملک کے بانی کے مسجمے پر برستے ہتھوڑے، وزیر اعظم ہاؤس میں انقلاب کے نعرے بلند کرتا ہجوم، ہائی سکیورٹی زون میں سکون سے پرتعیش اشیا کو بے فکری سے لوٹتے ہوئے نوجوان۔۔۔

لیکن شاید سب سے دلچسپ تصویر وہ تھی جس میں ایک نوجوان ایک ساڑھی زیب تن کیے ہوئے تھا جو مبینہ طور پر وزیر اعظم ہاوس سے ہی چرائی گئی تھی۔بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پیر کو اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو کر انڈیا چلی گئی تھیں تاہم اس سے قبل حکومت مخالف پرتشدد طلبہ تحریک کے دوران 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ان مناظر کو جہاں دنیا بھر میں دیکھا گیا وہیں پاکستان میں سوشل میڈیا پر صارفین نے انھیں ملک میں گزشتہ سال نو مئی کو پیش آنے والے واقعات سے تشبیہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’بنگلہ دیش کا نو مئی ہو...

ایک صارف نے لکھا کہ ’سری لنکا میں مظاہرین نے صدر کے گھر کو لوٹا، بنگلہ دیش میں بھی ایسا ہی ہو رہا ہے لیکن پاکستان میں نو مئی کو ایک فوجی افسر کے گھر سے مور چرانے پر سزا ملی جو ختم نہیں ہو رہی۔‘بنگلہ دیش سے سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی افراد فرنیچر اٹھا کر لے جا رہے ہیں جبکہ عمارت کے اندر موجود کمروں میں لوگوں کو صوفوں پر آرام کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔واضح رہے کہ ہجوم کی جانب سے عمارت میں داخل ہونے پر سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں نے ان کو روکنے کی کوشش نہیں...

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے استعفے کے بعد ملک کی فوج کے سربراہ جنرل وقار الزماں نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ ملک میں عبوری حکومت قائم کی جائے گی جس کے لیے بات چیت جاری ہے۔بی بی سی بنگالی کے مطابق مشتعل مظاہرین نے سوموار کو متعدد پولیس سٹیشن سمیت بنگلہ دیش کے بانی وزیر اعظم شیخ مجیب الرحمان کی دھانمنڈی میں واقع پرانی رہائشگاہ اور میوزیم کو بھی نظر آتش کر دیا تھا۔یہ وہی مقام ہے جہاں سے شیخ مجیب الرحمان کو سنہ 1971 میں گرفتار کیا گیا تھا اور بنگلہ دیش کے قیام کے بعد فوجی بغاوت میں اسی جگہ ان کو...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان کی ایک بار پھر جی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کی ہدایت دینے کی تصدیقعمران خان کی ایک بار پھر جی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کی ہدایت دینے کی تصدیقجی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کے میرے بیان کو ایسے پیش کیا گیا جیسے میں نے 9 مئی واقعات کا اعتراف یا جرم کیا ہو، گفتگو
Baca lebih lajut »

شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناشیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »

مائیگرین سے متعلق نئی دریافتمائیگرین سے متعلق نئی دریافتیہ دریافت مائیگرین کا علاج کرنے کے لیے نئی ادویات کی راہ ہموار کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےبنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےضلع نڑائل میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ مشرفی مرتضٰی کے گھر کو بھی آگ لگا دی گئی
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتبانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتعدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
Baca lebih lajut »

حسینہ واجد کا استعفیٰ: پیر کی صبح بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم ہاؤس میں کیا ہوا؟حسینہ واجد کا استعفیٰ: پیر کی صبح بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم ہاؤس میں کیا ہوا؟پیر کو بنگلہ دیش کے وزیراعظم ہاؤس سے شیخ حسینہ اور ان کی بہن شیخ ریحانہ کی فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے انڈیا روانگی سے قبل اتوار کی رات اور پیر کی صبح بھی صورتحال تیزی سے تبدیل ہوتی رہی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:14:58