’ہماری شادی میں کوئی لڑکا لڑکی نہیں ہے!‘

Indonesia Berita Berita

’ہماری شادی میں کوئی لڑکا لڑکی نہیں ہے!‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا خان نے کہا ہے کہ میرا اور شوہر کا جو رشتہ ہے اس میں کوئی لڑکا لڑکی نہیں ہے۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا

ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے حرا خان کا اپنی بات پر زور دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے رشتے میں کوئی لڑکا لڑکی ہے ہی نہیں، ارسلان مجھے ہمیشہ کہتے ہیں کہ آپ کی شادی ایک کام کرنے والی لڑکی سے ہورہی ہے تو آپ ایک آدمی سے شادی کررہے ہو۔ انھوں نے بتایا کہ میرے شوہر کا کہنا ہے کہ اگر آپ سوچو گے کہ وہ ایک لڑکی ہے تو پھر کام نہیں چلے گا، ہم اپنے اس رشتے میں برابر کے پارٹنر ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ عورت کی عزت اور اس کی ذمہ داریاں سب اپنی جگہ ہیں لیکن ہم ایک دوسرے کو اس طرح دیکھتے ہیں کہ ہم برابر ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل حرا نے ساتھی اداکار ارسلان خان سے شادی کی وجہ بتائی تھی، ایک ویب شو میں شرکت کے دوران انھوں نے شوہر کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے...

ان کا کہنا تھا کہ کہ اگر میں نے ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں زندگی میں طویل عرصے تک شادی نہ کرتی۔ اداکارہ نے کہا کہ ارسلان نے میرا زندگی کے مشکل مرحلے میں ساتھ دیا جس کی وجہ سے میں جذباتی طور پر مضبوط رہی اور اسی لیے میں نے انھیں اپنا شریک حیات منتخب کیا۔دانیہ انور نے گرمی سے بچنے کا آسان حل تلاش کرلیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادی’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادیمیں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے: وکٹ کیپر بیٹر کی گفتگو
Baca lebih lajut »

معروف اداکارہ مرینہ خان کا اولاد نہ ہونے سے متعلق بڑا انکشافمعروف اداکارہ مرینہ خان کا اولاد نہ ہونے سے متعلق بڑا انکشافمرینہ خان نے کہا شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔
Baca lebih lajut »

غلط آدمی سے شادی کی اس کا اندازہ 10 منٹ میں ہوگیا تھا، نادیہ خانغلط آدمی سے شادی کی اس کا اندازہ 10 منٹ میں ہوگیا تھا، نادیہ خانہمارے معاشرے میں گناہ قبول کر لیا جاتا ہے لیکن طلاق اور دوسری شادی نہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

میں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہامیں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہاہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی؛ سوناکشی سنہا
Baca lebih lajut »

سوئی ناردرن گیس کے نظامِ ترسیل و تقسیم کو کوئی خطرہ نہیں: ترجمانسوئی ناردرن گیس کے نظامِ ترسیل و تقسیم کو کوئی خطرہ نہیں: ترجمانترجمان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں زیرگردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سوئی گیس کا ٹرانسمیشن سسٹم محفوظ ہے اور تسلسل کے ساتھ کام کررہا ہے۔
Baca lebih lajut »

ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیاگر میں غیر شادی شدہ ہوں تو اس میں میری کوئی غلطی یا قصور نہیں، ہانیہ عامر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:17:43