ہمارے معاشرے میں گناہ قبول کر لیا جاتا ہے لیکن طلاق اور دوسری شادی نہیں، اداکارہ
غلط آدمی سے شادی کی اس کا اندازہ 10 منٹ میں ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ 10 منٹ بعد ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ غلط آدمی سے شادی کرلی۔
نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غلطی کا اندازہ ہونے کے باوجود پہلی شادی 10 سال چلائی۔ کچھ ایسی باتیں ہوئیں کہ جس سے احساس ہوا کہ میں نے غلط شخص سے شادی کرلی ہے۔ پہلے شوہر سے دو بچے 20 سال کی بیٹی علیزہ اور14 سال کا بیٹا اذان ہیں۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ان کے پہلے شوہر نے انہیں پہلی بار شوٹنگ پردیکھا تھا اور دوسری بار منگنی ہوگئی تھی۔ سن 90 کی دہائی میں ایسے ہی پیار اور شادیاں ہوتی تھیں۔ پہلی شادی میں مشکلات کے باوجود طلاق سمیت دیگر باتوں سے ڈرتی رہی تاہم پھر فیصلہ کرنا پڑا۔
نادیہ خان نے کہا کہ معاشرے میں 100 افئیرز چلانے والے اور گناہ کرنے والوں کو تو برداشت کرلیا جاتا ہے لیکن طلاق اور دوسری شادی قابل قبول نہیں ہوتی۔ نادیہ خان کی پہلی دو شادیاں طلاق پر ختم ہوئی تھیں جبکہ انہوں نے تیسری شادی جنوری 2021 میں کی تھیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
Baca lebih lajut »
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
Baca lebih lajut »
سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیاداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے شرکت کی اور اس تقریب کو چار چاند لگائے
Baca lebih lajut »
شادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرارسہارنپور میں نائب تحصیل دار کی بیٹی کی شادی کے موقع پر دولہا غازی آباد سے زیورات کا سوٹ کیس لایا تھا جو دلہن کو پیش کیا جانا تھا
Baca lebih lajut »
سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔
Baca lebih lajut »