ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارتی ٹیم بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے امریکا میں ڈیرے ڈال چکی ہے۔عرفان پٹھان سمجھتے ہیں کہ بھارت کی پلیئنگ الیون...
بھارت میں رقص کے دوران نوجوان کی موت، شائقین اداکاری سمجھتے رہےکرائے کا مکان دیکھنے آئی خاتون کو مبینہ طورپر مالک مکان نے بے ...
’ویرات کوہلی ، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ‘عرفان پٹھان اپنی ٹیم پر برس پڑےممبئی بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارتی ٹیم بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے امریکا میں ڈیرے ڈال چکی ہے۔عرفان پٹھان سمجھتے ہیں کہ بھارت کی پلیئنگ الیون میں زیادہ بولنگ آپشن ہونے چاہئیں کیونکہ روہت شرما، ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو بولنگ نہیں کرتے، تینوں نے ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔
سابق بھارتی کرکٹرز نے ٹیم میں یشاسوی جیسوال کی شمولیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹنگ کے ساتھ ضرورت پڑنے پر بولنگ بھی کر سکتے ہیں۔عرفان پٹھان کا کہنا تھا جو سکواڈ موجود ہے اس کے ساتھ بھارتی ٹیم کے پاس دو کمبی نیشن موجود ہیں، ایک تو یہ ہے کہ بھارتی ٹیم اپنے بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط کرنے کیلئے اکسر پٹیل کے ساتھ میدان میں اترے۔ایک آپشن یہ بھی ہے کہ چار بولرز کے ساتھ میدان میں اترا جائے اور ہاردک پانڈیا اور شیوم ڈوب سے بولنگ کروائی جائے، اگر ہادرک پانڈیا 3 سے 4 اوور بولنگ کروا سکتے ہیں تو پھر تو...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی 20 ورلڈ کپ: برائن لارا نے کوہلی کو تیسرے نمبر سے ہٹا کر کس بیٹر کو رکھا؟کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی کی جگہ سوریا کمار یادیو کو نمبر تین پر کھیلنا چاہیے
Baca lebih lajut »
کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے: سابق بھارتی آل راؤنڈربھارت کی پلیئنگ الیون میں زیادہ بولنگ آپشن ہونے چاہئیں: سابق بھارتی کرکٹر
Baca lebih lajut »
بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںپاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
Baca lebih lajut »
جشن اور جارحیت سے ٹرافی نہیں جیتی جاتی، سابق کرکٹر کا کوہلی پر طنزبھارت کے سابق کرکٹر امباتی رائیڈو نے معروف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے جشن منانے کے انداز اور ان کے جارحانہ پن کو تنقید کانشانہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »
روہت کو چاہیے وہ بھارتی چیف سیلکٹر کو اپنا استعفیٰ دے دیں! شائقین کا اصراربھارتی ٹی ٹوئنٹی کپتان روہت شرما کو مشورہ دیا جارہا ہے کہ وہ ورلڈکپ سے قبل چیف سلیکٹر اجیت اگرکار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیں۔
Baca lebih lajut »