’صرف ایک شرط، وزیراعظم ریلیف دیں‘، حافظ نعیم کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

Hafiz Naeem Ur Rehman Berita

’صرف ایک شرط، وزیراعظم ریلیف دیں‘، حافظ نعیم کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان
IslamabadJiPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

یہ کہتے ہیں آئی ایم ایف راضی نہیں ہوا،گیس، بجلی ، پیٹرول کی قیمت تو بڑھا دی اب یہ سلسلہ نہیں رکے گا: امیر جماعت اسلامی

/ فائل فوٹومنصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم نے کہا کہ شہباز شریف قوم کو ریلیف دیں اس سے پہلے کہ قوم بپھر جائے اور جانے کا راستہ بھی نہ ملے۔

انہوں نے 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں دھرنے پر بیٹھیں گے، اٹھنے کی صرف ایک شرط ہوگی کہ عوام کو ریلیف دیں، ہم انارکی اور جلاؤ گھیراؤ نہیں چاہتے، اگر اسلام آباد داخلے سے روکاگیا تو ہمارے پاس پلان بی اور سی موجود ہے، ہم کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں عوام سے اتحاد کرلیاہے اور انہی سے مل کر دھرنا دیں گے، اسلام آباد جلاؤگھیراؤ یا گولی کیلئے نہیں اپنا حق لینے جارہے...

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ یہ کہتے ہیں آئی ایم ایف راضی نہیں ہوا،گیس، بجلی ، پیٹرول کی قیمت تو بڑھا دی اب یہ سلسلہ نہیں رکے گا، آٹے، چینی اور دال پر ٹیکس لگاکر وزیراعظم کہتے مہنگائی کم ہوگئی ہے، یہ ہمارا ملک ہے، فوج اور بیوروکریسی عوام سے ہوتے ہیں، ہمیں کسی امپائر کی انگلی نہیں اٹھوانی، عوام کا حق لینے جارہے ہیں سب اداروں کو تعاون کرناہوگا، خواہ وہ اسلام آباد سے ہویا راولپنڈی سے۔وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، گھی، آٹا، چاول، دالوں سمیت 5 بنیادی اشیا پر سبسڈی دی جا رہی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Islamabad Ji Pakistan Shahbaz Sharif

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیوزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادی اور کہا بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے۔
Baca lebih lajut »

بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانبجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانکراچی : بجٹ 25-2024 سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاقوزیراعظم کی چینی صدر سے طویل ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاقصدرشی جن پنگ نے وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیے کا بھی اہتمام کیا اور عشائیے میں بھی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کا ایک اور دور ہوا
Baca lebih lajut »

حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظمحقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظمہمیں آئی ایم ایف کا جواب آگیا توپیسٹی سائیڈ سے متعلق جواب دیں گے اور امید ہے کل خوشخبری دیں گے: شہباز شریف کا ایوان میں خطاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:31:19