ہمیں آئی ایم ایف کا جواب آگیا توپیسٹی سائیڈ سے متعلق جواب دیں گے اور امید ہے کل خوشخبری دیں گے: شہباز شریف کا ایوان میں خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقیقت ہے ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ہماری حکومت کے دور میں جنوبی پنجاب کا بجٹ زیادہ اور ملازمتوں کا شیئر زیادہ تھا، جنوبی پنجاب میں لیپ ٹاپ اسکیم میں کوٹہ زیادہ تھا ، جنوبی پنجاب میں وزیراعلیٰ روزگار اسکیم کا کوٹا 10فیصد زیادہ رکھاگیا، پنجاب نے اپنے وسائل سے وہ منصوبے بھی بنائے جو وفاق کے منصوبے تھے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ورکس ڈیپارٹمنٹ کے خاتمے کا اعلان ہو چکا ہے،پی ڈبلیو ڈی میں بندر بانٹ ہوتی ہے اسکے خاتمے کا اعلان کیا گیا، وہاں اتنی کرپشن ہوتی ہے، سب ممبرز کو پتہ ہے۔سود کی ادائیگیوں کیلئے 9 ہزار 775 ارب روپے، بجٹ میں دفاع کیلئے 21 کھرب مختص، پنشن پر 1ہزار 14ارب روپے خرچ ہوں گے، 1363 ارب روپے کی سبسڈیز دی جائیں گی: بجٹ دستاویز
وزیراعظم کا کہناتھاکہ یہ حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا یہ معروضی حالات ہیں، ہمیں آئی ایم ایف کا جواب آگیا توپیسٹی سائیڈ سے متعلق جواب دیں گے اور امید ہے خوشخبری دیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2024-25 کا 85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب کا بجٹ پیش کیا اور ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر کیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کا ری ایکشن بہت اچھا ہے، بجٹ آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کے لئے معاون ہو گا: ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج
Baca lebih lajut »
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »
اب سانس لینے اور مرنے پر ٹیکس لگانے کی نوبت آگئی، سینیٹ اجلاس میں ارکان پھٹ پڑےیہ تباہی والا اور آئی ایم ایف کا بجٹ ہے ہر روز اس سے بدحالی آئے گی، سینیٹرز کا اظہار خیال
Baca lebih lajut »
بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچآئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدے کی امید بہتر ہے، اگلے مالی سال مالیاتی اہداف حاصل ہونا واضح نہیں ہے
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کی بجٹ میں شرائط ، پاکستانی عوام تیاری کرلیں!اسلام آباد : آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ میں دودھ ، چائے کی پتی، چاول ، آٹا اورچینی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔
Baca lebih lajut »