’شادی کب کرو گی آنٹی؟‘ کرن اشفاق کا صارف کو دلچسپ جواب

Indonesia Berita Berita

’شادی کب کرو گی آنٹی؟‘ کرن اشفاق کا صارف کو دلچسپ جواب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

معروف اداکارہ اور اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے شادی کے سوال پر صارف کو کرارا جواب دے دیا..

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے شادی کے سوال پر صارف کو کرارا جواب دے دیا۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کرن اشفاق نے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے کہا کہ آپ مجھ سے سوالات کرسکتے ہیں۔ مداحوں کی جانب سے کرن اشفاق سے نجی زندگی، شوبز کیریئر اور شادی سے متعلق سوالات کیے گئے جس کے اداکارہ نے جوابات بھی دیے۔کرن اشفاق نے صارف نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’یار آپ کی ڈی پی دیکھی میں نے، ماشا اللہ آپ صرف پانچ یا چھ سال بڑی ہوں مجھ سے خیر، جب بھی ہوگی اپ کو اپ کے حصے کی بریانی کی پلیٹ ودھ بوٹی مل جائے گی، کوئی بات نہیں کالی والی بوتل کے ساتھ۔

کرن اشفاق اداکار عمران اشرف کی سابق اہلیہ ہیں اور دونوں میں گزشتہ سال طلاق ہوئی جس کی وجہ تاحال کسی کو نہیں معلوم۔ دونوں نے 2018 میں شادی کی تھی اور ان کے ہاں 2020 میں بیٹے روہان کی پیدائش ہوئی تھی۔ رواں سال فروری میں سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے اداکارہ نے سوال کرنے والوں کو مشورہ دیا تھا کہ طلاق کا سبب ان سے نہیں بلکہ عمران اشرف سے معلوم کیا جائے۔ایک مداح نے ان سے پوچھا تھا کہ ان کی طلاق کا سبب کیا تھا وہ تو انہیں مثالی جوڑا سمجھتے تھے؟ جس پر کرن اشفاق نے جواب دیا تھا کہ ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’شادی کب کرو گی آنٹی؟‘ کرن اشفاق کا صارف کو دلچسپ جواب’شادی کب کرو گی آنٹی؟‘ کرن اشفاق کا صارف کو دلچسپ جوابمعروف اداکارہ اور اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے شادی کے سوال پر صارف کو کرارا جواب دے دیا..
Baca lebih lajut »

فلم ’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کا نام سامنے آگیافلم ’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کا نام سامنے آگیااداکارہ عامر خان کی محبت کا کردار نبھائیں گی اور وہ مرکزی کردار کو ابنارمل بچوں کی ٹریننگ کیلئے سپورٹ مہیا کریں گی
Baca lebih lajut »

شاہین نے سیلفی پر رپورٹر کو دلچسپ جواب دے ڈالاشاہین نے سیلفی پر رپورٹر کو دلچسپ جواب دے ڈالافاسٹ بولر بھارت کیخلاف میچ میں ماضی کی کارکردگی دہرانے کیلئے پُرامید
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں؟ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں؟دونوں ٹیمیں 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ فاسفورس بم کا استعمال کیا؛ ہیومن رائٹس واچ کی تصدیقاسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ فاسفورس بم کا استعمال کیا؛ ہیومن رائٹس واچ کی تصدیقاسرائیل نے حماس کے حملے کے جواب میں 10 اکتوبر کو لبنان اور 11 اکتوبر کو غزہ پر فاسفورس بم برسائے تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 02:42:33