فلم ’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کا نام سامنے آگیا

Indonesia Berita Berita

فلم ’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کا نام سامنے آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اداکارہ عامر خان کی محبت کا کردار نبھائیں گی اور وہ مرکزی کردار کو ابنارمل بچوں کی ٹریننگ کیلئے سپورٹ مہیا کریں گی

ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری، 2 کھلاڑی آؤٹسونے کی فی تولہ قیمت دوبارہ دو لاکھ سے اوپر چلی گئیپاکستان سے ٹاکرا دماغ پر حاوی، کوہلی غلط شرٹ پہن کر میدان میں اتر آئےپاک بھارت میچ سے قبل ہونیوالی تقریب کیوں دکھائی نہیں گئی؟عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، احسن اقبالکراچی میں دوہرے قتل میں ملوث ایم کیوایم لندن کا کارکن گرفتارمعاشی بحالی کیلیے حکومتی کوششوں کے ثمرات آنا شروعبالی وڈ انڈسٹری میں سپر اسٹار عامر خان کی واپسی کے چرچے ہیں اور اب نئی خبر کے مطابق فلم ’ستارے...

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جینیلیا دیش مکھ فلم میں خاتون کا مرکزی کردار نبھائیں گی اور وہ عامر خان کے ساتھ 16 برس بعد کام کررہی ہیں۔ جینیلیا دیش مکھ نے اس سے قبل فلم ’جانے تو یا جانے نا‘ میں اداکار کے بھانجے عمران خان کے مدمقابل کام کیا اور فلم کو عامر خان نے پروڈیوس کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق فلم کیلئے جس طرح کے خاتون کردار کی ضرورت تھی، جینیلیا اس کیلئے بالکل موزوں ہیں، اسی لئے انہیں فلم میں کاسٹ کیا گیا ہے۔عامر خان اور جینیلیا نے اپنے کرداروں کو ادا کرنے کیلئے تیاری شروع کردی ہے اور وہ شوٹنگ سے قبل خود کو کردار میں ڈھالنے کی کوشش کریں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بالی وڈ سٹار عامر خان نے ’’ستارے زمین پر‘‘ بنانے کا اعلان کردیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی وڈ کے سپر سٹار عامر خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا، فلم کا نام ’ستارے زمین پر‘ ہوگا۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ’’ستارے زمین پر ‘‘2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘تارے زمین پر ‘ کی تھیم سے ملتی جلتی ہوگی، ’’تارے زمین پر‘‘ ایک جذباتی فلم تھی لیکن یہ نئی فلم آپ کو ہنسائے گی، یہ فلم آپ کو تفریح ​​فراہم کرے گی۔ مسٹر...
Baca lebih lajut »

انتظار کی گھڑیاں ختم، عامر خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیاانتظار کی گھڑیاں ختم، عامر خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا’تارے زمین پر‘ ایک جذباتی فلم تھی لیکن نئی فلم آپ کو ہنسائے گی، یہ فلم آپ کو تفریح ​​فراہم کرے گی، اداکار
Baca lebih lajut »

پرابھاس سے ٹکراؤ کا خوف: شاہ رخ کی فلم 'ڈنکی' کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکانپرابھاس سے ٹکراؤ کا خوف: شاہ رخ کی فلم 'ڈنکی' کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکانفلم ’کے جی ایف 2‘ کا تصادم بھی شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ سے ہوا تھا
Baca lebih lajut »

خالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیاخالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیابھارت میں منعقدہ کرکٹ ورلڈکپ کئی ناپسندیدہ وجوہات کی بنا پر شہ سرخیوں میں ہے جن میں سے ایک وجہ شائقین کرکٹ کا کم تعداد میں گراؤنڈ کا رُخ کرنا بھی ہے۔
Baca lebih lajut »

خالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیاخالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیابھارت میں منعقدہ کرکٹ ورلڈکپ کئی ناپسندیدہ وجوہات کی بنا پر شہ سرخیوں میں ہے جن میں سے ایک وجہ شائقین کرکٹ کا کم تعداد میں گراؤنڈ کا رُخ کرنا بھی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں جعلی سیلز ٹیکس انوائس کی تحقیقات ، اہم انکشاف سامنے آگیاپاکستان میں جعلی سیلز ٹیکس انوائس کی تحقیقات ، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : پاکستان میں جعلی سیلز ٹیکس انوائس کی تحقیقات میں دو سو کمپنیوں کا جعلی سیلز ٹیکس انوائسز استعمال کرنے کا انکشاف سامنے آیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 22:37:45