پاکستان میں جعلی سیلز ٹیکس انوائس کی تحقیقات ، اہم انکشاف سامنے آگیا

Indonesia Berita Berita

پاکستان میں جعلی سیلز ٹیکس انوائس کی تحقیقات ، اہم انکشاف سامنے آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی : پاکستان میں جعلی سیلز ٹیکس انوائس کی تحقیقات میں دو سو کمپنیوں کا جعلی سیلز ٹیکس انوائسز استعمال کرنے کا انکشاف سامنے آیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جعلی سیلز ٹیکس انوائس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ، 200 کمپنیوں کا جعلی سیلز ٹیکس انوائسز استعمال کرنے کا انکشاف سامنے آیا ، جس کے بعد ایف بی آر نے تمام جعلی انوائسز فراڈ میں ملوث کمپنیوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا کہ ٹیکس فراڈ میں لارج ٹیکس یونٹ اسلام آباد کی 7، کراچی کی 10 ،لاہور کی 43 کمپنیاں، ریجنل ٹیکس آفس ایبٹ آباد کی 10،گوجرانولہ کی 15 کمپنیاں، اسلام آباد کی 3، پشاور کی 20، سیالکوٹ کی 3، آرٹی او کراچی ون کی 8 آر ٹی او اور کراچی ٹو کی 39 کمپنیاں ملوث ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایواسٹین انجکشن اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئےایواسٹین انجکشن اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئےلاہور : ایواسٹین انجکشن اسکینڈل کی تحقیقات میں ڈاکٹرز اور عملے کی وجہ سے مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف سامنے آیا
Baca lebih lajut »

پاکستان میں کاروں کی فروخت : تازہ اعداد و شمار جاریپاکستان میں کاروں کی فروخت : تازہ اعداد و شمار جاریملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر40 فیصد کی کمی سامنے آئی ہے جبکہ ستمبر میں ماہانہ بنیادوں

پاک بھارت مقابلہ: اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتارپاک بھارت مقابلہ: اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتارپاکستان اور بھارت کے اہم ترین مقابلے سے قبل احمدآباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا۔

Render Time: 2025-03-03 00:29:11