اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’دل ہی تو ہے‘ میں علی انصاری، زویا ناصر اور ماریہ ملک کی اداکاری مداحوں کو بھا گئی۔
ڈرامہ سیریل ’دل ہی تو ہے‘ میں اداکار علی انصاری ، زویا ناصر ، ماریا ملک ، حماد شعیب ، ندا ممتاز، خالد انعم، ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔
دل ہی تو ہے کی کہانی نادیہ احمد نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض کاشف بٹ اور دانش بہلم نے انجام دیے ہیں۔گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’معید سبرینا کو ڈرائیونگ سکھا رہے ہوتے ہیں اس دوران سبرینا گاڑی کو سنبھال نہیں پاتیں اور حادثہ ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں معید کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوتی ہے اور وہ وہیل چیئر پر آجاتے ہیں جبکہ سبرینا کو معمولی زخم آتے ہیں اور وہ صحت یاب ہوجاتی ہیں۔
معید اپاہج ہونے کے بعد چڑ چڑے ہوگئے ہیں، دوسری جانب ان کی منگیتر عبیرا بھی اس سوچ میں گم ہیں کہ اگر معید ٹھیک نہیں ہوسکا تو وہ ساری زندگی کسی اپاہج شخص کے ساتھ کیسے بسر کریں گی؟ دسویں قسط کے پرومو میں دکھایا گیا کہ ’معید کہتے ہیں کہ اگر اپاہج ہوں کیا تم سب کے لیے تماشہ بن گیا ہوں۔‘ کیا عبیرا اب بھی معید سے شادی کریں گی؟ کیا سرمد اور سبرینا کی شادی ہو پائے گی؟ یہ جاننے کے لیے اگلی قسط کل شام 7 بجے دیکھیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فرخ حبیب نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیاآج سے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں، فرخ حبیب کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
نیب کا وائٹ کالر کرائم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کیلئے نیب کی جانب سے وائٹ کالر کرائم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹاسک فورس میں 4 ملٹری انٹیلیجنس افسران، سٹیٹ بینک کے افراد شامل ہوں گے، ٹاسک فورس میں ایف بی آر سے 8، ایس ای سی پی کے 2 افسران شامل ہوں گے۔ ذرائع...
Baca lebih lajut »
خوش ہوں کہ عالمی کپ میں کپتانی کرنے کا موقع ملا، کوشل مینڈسسری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد اب کوشل مینڈس شوپیس ایونٹ میں کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔
Baca lebih lajut »
خوش ہوں کہ عالمی کپ میں کپتانی کرنے کا موقع ملا، کوشل مینڈسسری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد اب کوشل مینڈس شوپیس ایونٹ میں کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔
Baca lebih lajut »