سری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد اب کوشل مینڈس شوپیس ایونٹ میں کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔
عالمی کپ میں کپتانی ملنے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کوشل مینڈس کا کہنا تھا کہ کپتانی میرے لیے کوئی نئی چیز نہیں۔ میں بہت خوش ہوں کہ مجھے کپتانی کرنے کا موقع ملا ہے۔ میں ویسے ہی کھیلوں گا جیسا کہ میں کھیلتا آیا ہوں کیوں کہ کپتان بننا میرے لیے نیا نہیں۔
سری لنکن بیٹر نے جنوبی افریقہ کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 76 رنز بنائے تھے جبکہ پاکستان کے خلاف شاندار 122 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟دعووں میں یہ کہا جارہا ہے کہ قطر کے امیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر بمباری بند نہ کی تو عالمی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Baca lebih lajut »
قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟دعووں میں یہ کہا جارہا ہے کہ قطر کے امیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر بمباری بند نہ کی تو عالمی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ: ماہرعلم نجوم کی بڑی پیش گوئیکون برتری حاصل کرے گا ؟ اس پر ماہر علم نجوم محمد علی زنجانی کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر نئی روایت ڈال سکتا ہے ۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت مقابلہ: شاہین شاہ کا روہت شرما کی وکٹ لینے سے متعلق بیان سامنے آگیاکرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں کتنے افراد ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ ہیں؟ عالمی بینک کی رپورٹ میں حیران کن انکشافاسلام آباد: عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 11 کروڑ 40لاکھ برسر روزگار افراد میں سے صرف 80 لاکھ انکم ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ ہیں۔
Baca lebih lajut »
’پاکستان کی بیٹنگ میں بڑا اسکور کرنے کی صلاحیت نہیں‘قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ میں بڑے اسکور کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔۔۔
Baca lebih lajut »