’الفاظ پر قائم رہنا 15 دن میں اپنے لیڈر کو رہا کرانا‘، خواجہ آصف کا علی امین کے خطاب پر ردعمل

Imran Khan Berita

’الفاظ پر قائم رہنا 15 دن میں اپنے لیڈر کو رہا کرانا‘، خواجہ آصف کا علی امین کے خطاب پر ردعمل
Khawaja AsifKpk
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

تقریرمیں یہ بھی بتاناتھاکہ پہلی بار شہبازشریف کو ملنے کس کی ہدایت پر آئے تھے، جلسے میں رنگ بازی کرتے ہو: وزیر دفاع کا بیان

— فوٹو:فائل

اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ بنگلادیش کا حوالہ دینا اور لشکر لیکرپنجاب پرحملہ آور ہونے کی دھمکی اس شخص نے دی جس سے اپنے حلقے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ تقریرمیں یہ بھی بتاناتھاکہ پہلی بار شہبازشریف کو ملنے کس کی ہدایت پر آئے تھے، جلسے میں رنگ بازی کرتے ہو۔ علی امین کا کہنا تھاکہ عمران خان کے وکلا نے بتایاکہ عمران خان کے کیسز ختم ہوچکے ہیں، ایک سے 2 ہفتے میں قانونی طور پر عمران خان رہا نہ ہوا تو ہم پھر انہیں خود رہا کریں گے، میں آپ کی قیادت کروں گا اور پہلی گولی میں کھاؤں گا اور آگے میں ہوں گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Khawaja Asif Kpk

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ماہرہ کی عمر دکھتی ہے اورہمایوں اداکاری میں ڈاکا ڈال رہے ہیں: فردوس جمال کی کڑی تنقیدماہرہ کی عمر دکھتی ہے اورہمایوں اداکاری میں ڈاکا ڈال رہے ہیں: فردوس جمال کی کڑی تنقیدمیں ماضی میں ماہرہ کیلئے اپنے دیے ہوئے بیان پر آج بھی قائم ہوں، مجھے اپنے الفاظ پر کوئی شرمندگی نہیں: اداکار کی شو میں گفتگو
Baca lebih lajut »

پختونخوا میں 5 سالوں کے دوران بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعاتپختونخوا میں 5 سالوں کے دوران بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعاتگزشتہ 5 سالوں کے دوران خواجہ سراؤں پر تشدد کے درج 234 واقعات میں سے صرف ایک کیس میں ملزم کو سزا ہوئی
Baca lebih lajut »

سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟محمود نے آئی ٹی وزارت کے سیکرٹری کے طور پر اپنے دور میں پالیسی گائیڈ لائنز جاری کیں جن سے مبینہ طور پر ڈیفالٹ ایل ڈی آئی آپریٹرز کو فائدہ پہنچا
Baca lebih lajut »

امریکا میں گم ہونے والا بچہ گھر کی چھت سے بازیابامریکا میں گم ہونے والا بچہ گھر کی چھت سے بازیاببچہ چھت پر اپنے لیپ ٹاپ پر گیم کھیل رہا تھا
Baca lebih lajut »

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ پر 2009 میں دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے
Baca lebih lajut »

ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگدن کے آغاز پر ہی خرم شہزاد نے ذاکر حسین کو ایک رن پر آؤٹ کیا جن کا کیچ اسپنر ابرار احمد نے کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:34:42