‘عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں’

Indonesia Berita Berita

‘عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں’
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام 21 اکتوبر کو معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام 21 اکتوبر کو گھروں سے نکلیں اور معاشی ترقی کے معمار کا استقبال کریں، نوازشریف کا ساتھ دینے کا مطلب خوش حال اور آزاد پاکستان ہے۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ 21اکتوبر سے مایوسیوں کے بادل چھٹنا شروع ہو جائیں گے انشاءاللہ ، عوام نواز شریف کا ساتھ دیں جنہوں نے ملک کو امن دیا، جن کے دور میں یہ مہنگائی47 سال کم ترین سطح پر تھی۔ مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ نواز شریف کا ساتھ دیں تاکہ مہنگائی پھر کم ہو ، آپ کو تعلیم اور علاج مفت ملے، پورے پاکستان میں دانش اسکول بنیں اور روزگار ملے اور سستے سفر کا ذریعہ میٹروز اور شہروں میں بھی بنیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف کو نکالنے والےنظام سے ہی نکل گئے،مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو اقتدار سے نکالنے کی سزا ملک اورعوام کو ملی، اُنہیں نکالنے والےنظام سے ہی نکل گئے، یہ ہے اللہ کا نظام، قائد ن لیگ 6 سال بعد قوم کو پورا سچ بتائیں گے۔ لاہور میں یونین کونسلوں کےعہدیداروں اور کارکنوں نے مریم نواز سے ملاقات کی، جس میں نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور مشاورت کی گئی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ 21 اکتوبر کو قائد نوازشریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔ اس موقع پر مریم نواز کا کہن
Baca lebih lajut »

ن لیگ کاآج بڑا پاورشو، مریم نواز خطاب کریں گین لیگ کاآج بڑا پاورشو، مریم نواز خطاب کریں گیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج لاہور میں اہم جلسے خطاب کریں گی۔پارٹی قائد محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے جلسہ ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پرہوگا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی اور ان کے ایجنڈے کے بارے میں اظہار خیال کریں گی۔مسلم لیگ ن نےلاہور میں 21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے جلسے سے قبل بڑے پارو شو کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔مسلم لیگ ن نے 20 ایکڑ سے زائد رقبہ پر پنڈال سجا لیا ہے۔پنڈال میں 25 فٹ بلند اور 60 فٹ چوڑا سٹ
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے: شہباز شریفنواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے: شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریفنواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیے جانے کا امکاننواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیے جانے کا امکانلاہور : ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کیےجانے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 12:51:49