انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں آخری 2 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردیا۔ عدالت نے سماعت 6 جنوری تک ملتوی کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں آخری 2 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں آخری 2 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی جس کے بعد فرد جرم عائد کرنے کا عمل مکمل ہوگیا۔ دونوں ملزموں نے صحت جرم سے انکار کیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے سماعت 6 جنوری تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے 6 جنوری سے اڈیالہ جیل میں ریگولر ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام ملزمان کو نوٹس جاری کردئیے۔ آئندہ تاریخ پر جی ایچ کیو حملہ کیس تفتیشی ٹیم سے گواہان طلب کرلیے گئے۔ عدالت نے 2 مسلسل غیرحاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی اور دائمی وارنت گرفتاری جاری کردئیے جبکہ دو درخواستیں بھی مسترد کی گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مقدمہ کی سماعت کچہری عدالت میں کی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودہری کی فرد جرم عائد کرنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج دینے کی دونوں درخواستیں مسترد کر دیں۔ عمر ایوب کی کی وعدہ معاف گواہ کے بیان کی مصدقہ نقل فراہم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے سرکاری پراسیکیوٹر کو 6 جنوری کا نوٹس جاری کر...
مسلسل غیر حاضر دو ملزم کارکنان شاہیر سکندر اور محمد عاصم کو اشتہاری قرار دینے کی قانونی کارروائی شروع کی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت سے بھیجی روبکار پر حاضری لگائی گئی ۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بھی عدالت پیش ہوئے۔ آئندہ تاریخ پر سانحہ 9 مئی کے تمام 14 مقدمات کی سماعت ہوگی۔Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
دہشت گردی عدالت حملہ 9 مئی پی ٹی آئی فرد جرم
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدشاہ محمود قریشی کی جانب سے 265 ڈی کی درخواست دائر کی گئی جس کے باعث ان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدانسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، شہریار آفریدی، کنول شوذب سمیت دیگر درجنوں ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کیا۔ اب تک جی ایچ کیو حملہ کیس میں 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 19 ملزمان پر فرد جرم عائدانسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈا پور، شبلی فراز، شہریار آفریدی اور کنول شوزب سمیت مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد، تعداد 116 ہوگئیزین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز شامل، پراسیکیوٹر کی تین غیر حاضر ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملے میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدعدالت نے جی ایچ کیو حملے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر کے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس: شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
Baca lebih lajut »