زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز شامل، پراسیکیوٹر کی تین غیر حاضر ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست
راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 ملزمان زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی گئی، تاحال فرد عائد ہونے والوں کی تعداد 116 تک پہنچ گئیایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، سماعت اڈیالہ جیل میں امجد علی شاہ نے کی۔مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، علی امین گنڈا پور، شاہ محمود قریشی، شبلی فراز، عمر ایوب، شیخ رشید احمد، عمر ایوب، شبلی فراز، صداقت عباسی، زرتاج گل، واثق قیوم عباسی، بشارت راجہ، شیخ راشد...
آئی ڈی کارڈ بلاک کرنے کے لئے چیئرمین نادرا کو مراسلہ بھیجا جائے، غیر حاضر ملزم محمد عاصم نومبر سے سعودی عرب گیا ہوا ہے، ملزم عدالت سے بغیر اجازت بیرون ملک کیسے چلا گیا، عدالتی حکم کے باوجود ملزم بیرون ملک کیسے گیا، ڈی جی پاسپورٹ امیگریشن سے وضاحت طلب کی جائے۔اسی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کی جانب سے 5دسمبر عدالتی کارروائی کی سی سی ٹی وی فراہم کرنے کی درخواست پر بھی سماعت ہوئی۔پراسیکیوشن اور ملزمان کے وکلاء فیصل چوہدری، فیصل ملک، محمد علی بخاری کے دلائل مکمل ہوگئے،...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جی ایچ کیو حملے میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدعدالت نے جی ایچ کیو حملے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر کے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدانسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، شہریار آفریدی، کنول شوذب سمیت دیگر درجنوں ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کیا۔ اب تک جی ایچ کیو حملہ کیس میں 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 19 ملزمان پر فرد جرم عائدانسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈا پور، شبلی فراز، شہریار آفریدی اور کنول شوزب سمیت مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
Baca lebih lajut »
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدشاہ محمود قریشی کی جانب سے 265 ڈی کی درخواست دائر کی گئی جس کے باعث ان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس: شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخرراستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
Baca lebih lajut »