ڈیوڈ رش نے 13 منٹ اور 58 سیکنڈ تک یہ کارنامہ انجام دے کر ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کیا
838 سیکنڈ تک سر سے دو غبارے ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈسب سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا عزم رکھنے والے امریکی شہری نے طویل مدت تک سر سے دو غباروں کو ہوا میں اچھالنے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا۔
امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے پہلی بار یہ ریکارڈ 2018 میں بنایا تھا۔ اس وقت انہوں نے دونوں غباروں کو 3 منٹ اور 12 سیکنڈ تک ہوا میں اچھال کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔ 2019 میں ایک شخص نے 6 منٹ اور 34 سیکنڈ تک دو غباروں کو ہوا میں اچھال کر یہ ریکارڈ ان سے چھین لیا تھا۔لیکن ڈیوڈ نے 13 منٹ اور 58 سیکنڈ تک یہ کارنامہ انجام دے کر ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا۔
ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ اس ریکارڈ کے لیے کافی مہارت اور توجہ کی ضرورت تھی۔ دونوں غباروں کو ایک ایک کر کے مارنا تھا اور اگر ان میں سے ایک اوپر تیزی سے جاکر دوسرے سے ٹکرا جائے تو کھیل ختم ۔واضح رہے ڈیوڈ رش 250 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ چکے ہیں اور فی الحال 162 ریکارڈ ان کے نام ہیں۔بھارت میں پولیس اہلکار کا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشددٹھیکیدار نے ریڈ لائن منصوبہ مکمل کرنے سے انکار کردیا، مرتصیٰ وہابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیااس سے قبل یہ ریکارڈ لبنانی شخص توفیق داہر نے 2009 میں بنایا تھا
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے جن کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
Baca lebih lajut »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
Baca lebih lajut »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
Baca lebih lajut »
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
Baca lebih lajut »
عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »