80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرل

Indonesia Berita Berita

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

آپ نے عمر رسیدہ افراد کی شادی کی خبریں پڑھی ہوں گی لیکن بھارت میں 80 سالہ دادا نے 75 سالہ نانی سے شادی رچا لی۔

بھارت میں اس انوکھی شادی کی تقریب ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں ہوئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق محبوب آباد ضلع کے نیلی گورو منڈل کے علاقے وسترم تانڈہ سے تعلق رکھنے والے 80 سالہ سمیڈا نائک نے 75 سالہ گوگلوتو لالماں نامی خاتون کے گلے میں منگل سوتر پہنایا اور دیگر رسومات پوری کیں۔قارئین کے لیے یہ بات حیرت انگیز ہوگی کہ دلہا اور دلہن پوتے، پوتیوں اور نواسے نواسیوں والے ہیں اور یہ ان کی ان کی شادی میں ان کی تیسری نسل نے بھی شرکت کی۔

مگر یہاں ایک اور چونکا دینے والی بات ہے کہ یہ ان دونوں کی آپس میں پہلی شادی نہیں ہے بلکہ انہیں میاں بیوی کے بندھن میں بندھے ہوئے نصف صدی گزر چکی ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق جن جوڑوں کی شادی کو 50 سال مکمل ہو جاتے ہیں تو شادی جیسی ایک اور تقریب منعقد کی جاتی ہے جس کو ہندوؤں میں سشتی پورتی رسم کہا جاتا ہے۔

اس بوڑھے جوڑے کی شادی دیکھنے کے لیے اطراف کے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی تھی اور یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس پر دنیا بھر سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

نل سے پانی بھرنے پر تنازع: 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو قتل کر دیانل سے پانی بھرنے پر تنازع: 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو قتل کر دیاجمعہ کی صبح نل سے پانی بھرنے پر 34 سالہ خاتون اور 15 سالہ لڑکی اور اس کی ماں کے درمیان لفظی گولہ باری شروع ہوئی جو شدت اختیار کر گئی
Baca lebih lajut »

نامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو جنسی زیادتی کے الزامات پر گرفتارنامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو جنسی زیادتی کے الزامات پر گرفتار75 سالہ اداکار پر 2021 میں فلم شوٹنگ کے دوران دو خواتین کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند 14ویں چوٹی سر کرنے کیلئے پر عزمپاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند 14ویں چوٹی سر کرنے کیلئے پر عزم22 سالہ شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 14 چوٹیوں میں سے 13 کو سر کرچکے ہیں اور اب ان کی نظریں آخری چوٹی پر ہیں
Baca lebih lajut »

دبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرلدبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرلدبئی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش سے جہاں زندگی مفلوج ہوئی اور برسات کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا وہیں سیلابی ریلے میں ایک بلی بھی پھنس گئی۔
Baca lebih lajut »

کروڑ پتی جوڑے نے اپنے تمام اثاثے عطیہ کرکے راہبانہ زندگی اپنالیکروڑ پتی جوڑے نے اپنے تمام اثاثے عطیہ کرکے راہبانہ زندگی اپنالیجوڑے نے یہ فیصلہ اپنے دو بچوں، 16 سالہ بیٹے اور 19 سالہ بیٹی سے متاثر ہو کر کیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:49:43