نامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو جنسی زیادتی کے الزامات پر گرفتار

Indonesia Berita Berita

نامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو جنسی زیادتی کے الزامات پر گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

75 سالہ اداکار پر 2021 میں فلم شوٹنگ کے دوران دو خواتین کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں

مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکمبلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلانبرطانیہ میں تلوار بردار شخص کا راہگیروں اور پولیس افسران پر حملہامریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیاکراچی؛ جنریٹر مارکیٹ میں گیس سلنڈر دھماکا، دو افراد جاں بحقاداکار کی قانونی ٹیم نے پیرس میں ان کی حراست کی تصدیق کردی ہے جبکہ ان کے خلاف مقدمے کی سماعت اکتوبر میں...

جیرارڈ کے وکیل کا کہنا ہے کہ اداکار خود پیر کے روز پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کے سلسلے میں پیش ہوئے تھے۔ 75 سالہ اداکار پر 2021ء میں فلم کی شوٹنگ کے دوران دو خواتین کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ واضح رہے کہ جیرارڈ ڈیپارڈیو سے اس سے قبل بھی جنسی زیادتی اور ہراسانی کے الزامات پر تفتیش ہوچکی ہے اور انہوں نے تمام الزامات کی تردید کی ہے۔بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیاٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
Baca lebih lajut »

بلال عباس نے عمرہ ادا کردیا، ویڈیو وائرلبلال عباس نے عمرہ ادا کردیا، ویڈیو وائرلاداکار کے فینز نے انہیں عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی
Baca lebih lajut »

سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیسڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیپولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
Baca lebih lajut »

13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتارپنجاب کے کوٹ ادو میں 13 سالہ بچے کی زیادتی کے الزام میں ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بیٹی کے مبینہ گینگ ریپ کا بدلہ لینےکیلئے والدین نے ملزم کوگولیاں مار دیںبیٹی کے مبینہ گینگ ریپ کا بدلہ لینےکیلئے والدین نے ملزم کوگولیاں مار دیںگرفتار ملزمہ اور شوہر کے مطابق باسط نے چار ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان کی بیٹی سے اجتماعی زیادتی کی
Baca lebih lajut »

افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیائے کرکٹ کے نامور بیٹر بابراعظم نے افغانستان کے خلاف ورلڈکپ میچ میں شکست پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:41:04