بیٹی کے مبینہ گینگ ریپ کا بدلہ لینےکیلئے والدین نے ملزم کوگولیاں مار دیں

Firing Berita

بیٹی کے مبینہ گینگ ریپ کا بدلہ لینےکیلئے والدین نے ملزم کوگولیاں مار دیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزمہ اور شوہر کے مطابق باسط نے چار ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان کی بیٹی سے اجتماعی زیادتی کی

اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اتوار اور پیر کی درمیانی رات فائرنگ سے شہری باسط کے زخمی ہونے کا معاملہ مبینہ طور پر اکتوبر میں پنجاب کے ضلع لیہ میں ہونے والے گینگ ریپ کا شاخسانہ نکلا۔۔

متاثرہ خاتون نے ملزمان کے خلاف پنجاب کے شہر لیہ میں مقدمہ درج کرایا تھا مگر کچھ ہفتوں بعد چاروں ملزمان نے عدالت سے ضمانت حاصل کرلی تھی، مقدمے میں باسط کا نام نہیں تھا۔ خاتون نےگینگ ریپ کے مبینہ مرکزی کردار کو بہانے سے کراچی میں اورنگی ٹاؤن نالےکے قریب بلایا اور موقع پا کر ملزم کے پیٹ میں گولی ماردی جبکہ دوسری گولی خاتون کے شوہر نے کمر میں ماری۔ دونوں ملزم کو مردہ سمجھ کے موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ بیٹی کے مبینہ گینگ ریپ کا بدلہ لینےکے لیے خاتون نے شوہر کے ساتھ مل کر باسط کو گولیاں ماریں، لیکن اب تک کی تفتیش میں باسط کےگینگ ریپ میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی باسط کے کزن زیادتی میں ملوث ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کا دعویٰ ہےکہ زیادتی کے واقعے میں باسط بھی شامل ہے۔ زخمی باسط کی حالت تشویشناک ہے اور وہ عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاگھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست  ضمانت  خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ملزم کے اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے رقم آنے کا الزام ہے،...
Baca lebih lajut »

ماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیاماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیاسابق کپتان کا کہنا تھا کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پی سی بی اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے ٹیم میں واپسی ممکن ہوئی۔
Baca lebih lajut »

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلیبھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلیاپنی بیٹی اور بیٹے کے اصرار پر بھویش اور ان کی اہلیہ نے عام زندگی ترک کر دینے کا مشکل فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »

بھارت: سفاک باپ نے کالی رنگت پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر دیکر ماردیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں سفاک شخص نے کالی رنگت کو وجہ بناکر مبینہ طور پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر کھلاکر مار ڈالا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے میڈیا رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ریاست آندھرا پردیش کے پیٹسانے گنڈلا گاوں سے تعلق رکھنے والے مہیش نے 18 ماہ کی بیٹی اکشیا کو پرساد میں زہر ملاکر کھلادیا، بعد ازاں مہیش نے اپنی اہلیہ کو بچی کی موت کے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:02:45