26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کالعدم قرار دینے کی استدعا

Indonesia Berita Berita

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کالعدم قرار دینے کی استدعا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پارلیمنٹ کو عدالتی امورپر تجاویز کرنے کا اختیار نہیں، درخواست گزار

26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں درخواست گزار نے آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کو چیلنج کیا ہے، جس میں سپریم کورٹ سے 26 آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوے درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کا قانون سازی کا اختیار ہے۔ پارلیمنٹ دو تہائی اکثریت سے آئین میں ترمیم کر سکتی ہے۔ پارلیمنٹ کو عدالتی امورپر تجاویز کرنے کا اختیار نہیں۔ 26 آئینی ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے اور اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے خلاف ہے۔

عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست کے مطابق آئینی ترمیم کے ذریعے چیف جسٹس کی تعیناتی کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ترمیم کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی حکومت وقت کے پاس چلی گئی ہے۔ اسی طرح ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کی ہیت کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کے منافی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
Baca lebih lajut »

نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہنئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
Baca lebih lajut »

آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلانآئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی اصلاحات لا کر رہیں گے: چیئرمین پی پی
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردیسپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردیایڈووکیٹ حامد خان نے عدالت میں پیش ہوکر درخواست واپس لینے کی استدعا کی
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم؛ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے تحریک پیشآئینی ترمیم؛ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے تحریک پیشوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے آئینی ترمیمی بل کو سپلیمنٹری ایجنڈے میں شامل کرنے کی تحریک پیش کی ، جس کو منظور کیا گیا
Baca lebih lajut »

19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلی19 ویں آئینی ترمیم عدالتی غنڈہ گردی کے ذریعے منظور کرائی گئی، اسپیکرپنجاب اسمبلیسپریم کورٹ نے انیسویں آئینی ترمیم کے لیے ارکان پارلیمنٹ کو ہراساں کیا، ملک احمد خان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 06:34:09