آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان

Bilawal Bhutto Berita

آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان
PppSupreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی اصلاحات لا کر رہیں گے: چیئرمین پی پی

/ اسکرین گریب

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئین سازی اور قانون سازی عدلیہ کے ذریعے نہیں ہوسکتی، 19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی اصلاحات لا کر رہیں گے ۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت ضروری ہے اورمجبوری بھی، اس لیے آئینی عدالت بنا کر رہیں گے تاکہ کسی دوسرے وزیر اعظم کو تختہ دار پر نا چڑھایا جا سکے اور لوگوں کو انصاف مل سکے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp Supreme Court

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عدالتی نظام تباہ ہوچکا آئینی عدالت کا قیام مجبوری ہے، بلاول بھٹوعدالتی نظام تباہ ہوچکا آئینی عدالت کا قیام مجبوری ہے، بلاول بھٹوجس ذمہ داری کےلیےعدلیہ بیٹھی ہے وہ کام نہیں ہورہا، آئینی عدالت ضرور بنائینگے تاکہ کسی اور وزیراعظم کو لٹکایا نہ جاسکے
Baca lebih lajut »

بلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردیبلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردیعدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
Baca lebih lajut »

'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دی'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دیہمیں عدالتی تقرریوں کا عمل درست کرناہے، وفاق کے ساتھ ساتھ صوبوں میں بھی آئینی عدالتیں ہونی چاہئیں: بلاول بھٹو
Baca lebih lajut »

’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفت’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفتیہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے اور ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، انہوں نے سوچا کیسے یہ جمہوریت کے ہوتے ہوئے ایسا بل لائیں گے: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم، ججز کی عمر کے تعین کیلیے حکومت کی بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کشآئینی ترامیم، ججز کی عمر کے تعین کیلیے حکومت کی بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کشجو آئینی ترامیم کا پیکج گردش کررہا ہے وہ محض تجاویز کا مسودہ ہے اور اسے حتمی نہیں کہا جاسکتا، اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 23:00:29