لگتا ہے سپریم کورٹ میں روز یہ سوال اٹھے گا کہ کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی بینچ، جسٹس منصور کے مسکراتے ہوئے ریمارکس
سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والی 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔
جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ کیا موسمیاتی تبدیلی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے، جس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ابھی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے مسکراتے ہوئے سوال کیا کہ کیا یہ کیس اب آئینی بینچ میں جائے گا یا ہم بھی سن سکتے ہیں؟ اب لگتا ہے یہ سوال سپریم کورٹ میں ہر روز اٹھے گا کہ کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی بینچ سنے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا26 ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف جسٹس کی تقرری موجودہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے تین دن قبل ہوگی
Baca lebih lajut »
لگتا ہے سوال ہر روز اٹھےگا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی بینچ؟ جسٹس منصور کا دوران سماعت تذکرہچلیں جی اب آپ جانیں اور آپ کے آئینی بینچ جانیں: جسٹس عائشہ ملک کا مسکراتے ہوئے ریمارکس
Baca lebih lajut »
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
Baca lebih lajut »
مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ سامنے آ گیامسودے کے مطابق چیف جسٹس کی تقرری، آئینی بینچ، آرٹیکل 63 اے اور چیف الیکشن کمشنر سے متعلق تجاویز دی گئی ہیں
Baca lebih lajut »
نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
Baca lebih lajut »
قومی اسمبلی میں ترمیم کیلئے جے یو آئی کی حمایت کے باوجود حکومت کے 5 ووٹ کم پڑگئےسینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی ہے اور اب یہ ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
Baca lebih lajut »