چلیں جی اب آپ جانیں اور آپ کے آئینی بینچ جانیں: جسٹس عائشہ ملک کا مسکراتے ہوئے ریمارکس
لگتا ہے سوال ہر روز اٹھےگا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی بینچ؟ جسٹس منصور کا دوران سماعت تذکرہسپریم کورٹ میں مسابقتی کمیشن سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پرسماعت میں جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کا تذکرہ کردیا۔
اپیل پرسماعت کےدوران جسٹس منصورعلی شاہ کاآئینی بینچ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیایہ کیس اب آئینی بینچ میں جائے گا یا ہم بھی سن سکتے ہیں؟ لگتا ہے یہ سوال سپریم کورٹ میں ہر روز اٹھےگاکہ کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی بینچ۔جسٹس عائشہ ملک نے مسکراتے ہوئے ریمارکس دیے کہ چلیں جی اب آپ جانیں اور آپ کے آئینی بینچ جانیں۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے ریمارکس دیے کہ تین ہفتوں تک کیس کی سماعت ملتوی کر رہےہیں تب تک صورتحال واضح ہو جائے گی۔صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن...
جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ نئی ترمیم پڑھ لیں،آرٹیکل 199 والا کیس یہاں نہیں سن سکتے۔ اس پر جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ ویسے بھی ہمیں خود سمجھنے میں ذرا وقت لگے گا۔ خیال رہے کہ ملک میں 26 ویں آئینی ترمیم ہوگئی ہے جس کے بعد اب سپریم کورٹ میں آئینی بینچ بنے گا جو آئینی و سیاسی مقدمات کی سماعت کرے گا۔لگتا ہے سوال ہر روز اٹھےگا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی بینچ؟ جسٹس منصور کا دوران سماعت تذکرہ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئینی بینچ پر اکتفا ہو سکتا ہے، مولانا کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا: بلاول بھٹواگر آئینی بینچ کو آئینی تحفظ ملتا ہے تو پیپلزپارٹی آئینی بینچ پر اکتفا کرسکتی ہےبصورت دیگر اپنے مؤقف پر قائم ہیں:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
Baca lebih lajut »
اگلا چیف جسٹس ٹاپ تھری ہو گا یا ٹاپ فائیو ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا: عرفان صدیقیایسے عدالتی میکینزم کا تصور سامنے آ رہا ہے جو آئینی عدالت سے کچھ کم اور آئینی بینچ سے اوپر کا درجہ رکھتا ہو: رہنما (ن) لیگ
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر،بینچز تشکیلچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »
سلمان اکرم نے پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیامسودے میں آئینی بینچ بنانے کا اختیار حکومت کو دیا گیا ہے جو قابلِ قبول نہیں: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ سامنے آ گیامسودے کے مطابق چیف جسٹس کی تقرری، آئینی بینچ، آرٹیکل 63 اے اور چیف الیکشن کمشنر سے متعلق تجاویز دی گئی ہیں
Baca lebih lajut »
’درخواستوں میں آئینی سوالات ہیں‘، مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہپشاور ہائیکورٹ نے تین صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستیں لارجر بینچ سنےگا
Baca lebih lajut »