26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق

Indonesia Berita Berita

26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

جے یو آئی سربراہ کا اتفاق رائے کیلیے تحریک انصاف کے پاس جانے کا بھی اعلان، حکومت کی ترامیم کو پھر مسترد کردیا

26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے درمیان عدالتی اصلاحات کے معاملے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے جبکہ باقی معاملات پر سیاسی جماعتوں نے بات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دیگر نکات پر اتفاق رائے کی کوشش کررہے ہیں جس پر بات چیت جاری ہے۔ پی ٹی آئی سے بھی عدالتی اصلاحات کے معاملے پر اتفاق رائے کی کوشش کروں گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے اتفاق کیا ہے، پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام کا جوڈیشل ریفام کا ارادہ ہے، امید ہے ہم مشاورت سے جلد ترمیم پیش کرنے کی طرف جائیں گے۔

مولانا فضل الرحمان جے یو آئی، صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرادری پیپلزپارٹی کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا پہنچے۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں نواز شریف اور شہباز شریف کی پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقات ہوئی۔ پھر مولانا فضل الرحمان سے ن لیگ کے وفد کی ایک گھنٹے سے زائد مشاورت ہوئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولکوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
Baca lebih lajut »

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاولآئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات پیپلزپارٹی کے منشورکا حصہ ہے اور میثاق جمہوریت میں وفاقی آئینی عدالت کا ذکر ہے: چیئرمین پی پی
Baca lebih lajut »

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
Baca lebih lajut »

لاہور میں بڑوں کی ملاقات، عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی کا اتفاق ہوگیالاہور میں بڑوں کی ملاقات، عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی کا اتفاق ہوگیاپاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے صدر نواز شریف کی میزبانی میں لاہور میں منعقدہ ملاقات میں عدالتی اصلاحات پر اتفاق رائے کرلیا۔
Baca lebih lajut »

خورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاسخورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاسجے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری آج کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
Baca lebih lajut »

آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلانآئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی اصلاحات لا کر رہیں گے: چیئرمین پی پی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:35:49