25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟

Pcb Berita

25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

5 ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں، پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کی ہے۔پی سی بی کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان کو اے کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے جبکہ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو بی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے، شان مسعود کی"بی"کیٹیگری میں شمولیت کپتانی سے مشروط ہے۔

کرکٹ بورڈ کے مطابق سی کیٹیگری کی پیشکش جن کھلاڑیوں کو کی گئی ان میں عبداللہ شفیق، حارث رؤف، ابرار احمد، نعمان علی، صائم ایوب، ساجد خان، شاداب خان، سعود شکیل اور سلمان علی آغا شامل ہیں۔ اس بار 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ آفر کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ سال یہ تعداد 30 تھی/ فوٹو: جیو نیوز پی سی بی کی جانب سے عامر جمال، محمد وسیم جونئیر، محمد ہریرہ، میر حمزہ، خرم شہزاد، محمد علی، عثمان خان، عرفان خان نیازی، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی اور کامران غلام کو ڈی کیٹیگری آفر کی گئی ہے۔جن کھلاڑیوں کو سینٹرل کانٹریکٹ نہیں ملا ان میں محمد نواز، سرفراز احمد اور عماد وسیم، فہیم اشرف افتخار احمد اور احسان اللہ شامل ہیں۔

طیب طاہر، شاہنواز دھانی محمد حارث، زمان خان، ارشد اقبال، حسن علی اسامہ، میر فخر زمان اور امام الحق بھی کنٹریکٹس حاصل نہ کر سکے۔کسی کو نہیں ڈرایا، اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خان

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانقومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانپی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان ہوگیا! بابر، رضوان کی اے کیٹگری، شاہین کی تنزلیسینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان ہوگیا! بابر، رضوان کی اے کیٹگری، شاہین کی تنزلینسیم، شاہین اور شان کو بی کیٹیگری میں شامل
Baca lebih lajut »

معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظممعاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظمجتھے کو فکر ہے پاکستان ترقی کرگیا تو ہمیں کون پوچھے گا اس لیے پاکستان کی ترقی ایک جتھے کو قبول نہیں: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

روس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہروس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہروس نے 2003 میں طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا
Baca lebih lajut »

نئےکھلاڑیوں کو موقع دینے سے نتیجہ جیت کی صورت میں آیا: چیئرمین پی سی بینئےکھلاڑیوں کو موقع دینے سے نتیجہ جیت کی صورت میں آیا: چیئرمین پی سی بیاچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے، سینٹرل کنٹریکٹ کے عمل کو جلد حتمی شکل دیں گے، محسن نقوی
Baca lebih lajut »

پریکٹس سیشن؛ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے لگےپریکٹس سیشن؛ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے لگےقومی کرکٹرز کو اپنے ہیڈکوچ سے اچھی عادات سیکھنے کا مشورہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:39:52