پریکٹس سیشن؛ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے لگے

ہیڈکوچ جیسن گلیسپی Berita

پریکٹس سیشن؛ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے لگے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

قومی کرکٹرز کو اپنے ہیڈکوچ سے اچھی عادات سیکھنے کا مشورہ

قومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے بعد پانی کی بوتلیں اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا سائٹس پر ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی پاکستانی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے بعد پانی کی خالی بوتلیں اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ گراؤنڈ ٹریننگ سیشن کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے خالی بوتلیں گراؤنڈ میں ہی پھینک دی تھیں جنہیں سابق کرکٹرز نے اٹھایا تاکہ میدان کو صاف رکھا جاسکے۔مداحوں نے ہیڈکوچ کے عاجزانہ رویے کی تعریف کی جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ان کا عمل ترقی یافتہ ملک سے تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔ایک اور صارف نے لکھا کہ قومی کرکٹرز کو اپنے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی سے کچھ اچھی عادات بھی سیکھنے کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان نے ملتان میں دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے، اس ٹیسٹ میچ میں اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان نے تمام 20 وکٹیں لے کر 2021 کے بعد پہلی جیت میں اہم کردار کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیاانگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیاسرفراز جیسے عمر رسیدہ کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں، ہیڈکوچ
Baca lebih lajut »

بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںبابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںہیڈکوچ گیری کرسٹن بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
Baca lebih lajut »

دنیا بھر کے پانی میں ’فار ایور‘ کیمیکل کی موجودگی کا انکشافدنیا بھر کے پانی میں ’فار ایور‘ کیمیکل کی موجودگی کا انکشافحاصل کی گئی پانی کی بوتلوں میں 99 فی صد سے زیادہ پی ایف ایز کی پانی میں نشان دہی کی گئی
Baca lebih lajut »

عالمی ریکارڈ کیلئے باورچیوں نے دنیا کا سب سے لمبا کباب تیار کرلیاعالمی ریکارڈ کیلئے باورچیوں نے دنیا کا سب سے لمبا کباب تیار کرلیاساسیج کباب کو اٹھانے کے لیے تقریباً 30 افراد کی ٹیم کی ضرورت پڑی
Baca lebih lajut »

غزہ کی صورت حال خوفناک ہے، عالمی طاقتیں جنگ بندی میں کردار ادا کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہغزہ کی صورت حال خوفناک ہے، عالمی طاقتیں جنگ بندی میں کردار ادا کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں انتونیو گوتریس کا خطاب
Baca lebih lajut »

کراچی طیارہ حادثہ: زندہ بچ جانیوالے بینک کے صدر منور سعید کے بیٹے نکلے، اداکار نے ساری کہانی بتادیکراچی طیارہ حادثہ: زندہ بچ جانیوالے بینک کے صدر منور سعید کے بیٹے نکلے، اداکار نے ساری کہانی بتادیجب جہاز کو جھٹکے لگے تو سیٹ نکل گئی، سیٹ نکلی تو جہاز کا دروازہ کھل گیا جس سے میرا بیٹا ایک گھر کی چھت پر گرا: سینئر اداکار کی گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:16:10