2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں میچ فکسنگ ہوئی؟ آفریدی نے قیاس آرائیوں پر جواب دیدیا

2011 Berita

2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں میچ فکسنگ ہوئی؟ آفریدی نے قیاس آرائیوں پر جواب دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

2011 میں موہالی میں کھیلے گئے ورلڈکپ سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی تھی جس پر پاکستانی شائقین کرکٹ کے کافی دل ٹوٹے تھے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 2011 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف میچ فکسنگ کے حوالے سے تمام قیاس آرائیوں پر ردعمل دے دیا۔

اس سوال پر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ یہ بالکل فضول بات ہے، ایسا کچھ نہیں ہوا، 2011 کے ورلڈکپ میں جس طرح ہمارے کھلاڑی متحد ہوکر کھیلے اس کی مثال نہیں ملتی، پوری ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھائی تھی۔ واضح رہے کہ 2011 میں موہالی میں کھیلے گئے ورلڈکپ سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی تھی اور پھر فائنل میں سری لنکا کو ہرا کر ٹرافی اٹھائی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلیے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیابھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلیے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیابی سی سی آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مجوزہ پیش کردہ ماڈل پر جواب دیدیا
Baca lebih lajut »

میسی کا 14 سال بعد بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے کا امکانمیسی کا 14 سال بعد بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے کا امکانمیسی نے آخری بار 2011 میں بھارت میں ایک میچ کھیلا تھا۔
Baca lebih lajut »

زلمی ویمن کرکٹ لیگ، ہزارہ ریجن فائنل میں پہنچ گئی، فائنل آج کھیلا جائے گازلمی ویمن کرکٹ لیگ، ہزارہ ریجن فائنل میں پہنچ گئی، فائنل آج کھیلا جائے گازلمی ویمن کرکٹ لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں ہزارہ کی ٹیم نے پشاور تھنڈرز کی ٹیم کو 13 رنز سے شکست دیکر فتح اپنے نام کی
Baca lebih lajut »

بھارت کو جنوبی افریقہ سے دوسرے ٹی20 میں شکستبھارت کو جنوبی افریقہ سے دوسرے ٹی20 میں شکستجنوبی افریقہ نے بھارت کے 6 وکٹوں پر 124 رنز کے جواب میں 7 وکٹوں پر ہدف حاصل کرکے سیریز1-1 سے برابر کردی
Baca lebih lajut »

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے، برطانوی وزیر خارجہعمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے، برطانوی وزیر خارجہڈیوڈ لیمی نے برطانوی ایم پی کے خط کے جواب میں برطانوی مؤقف واضح کیا ہے، کم جانسن نے ذلفی بخاری کی درخواست پر خط لکھا تھا
Baca lebih lajut »

ہمیشہ خواہش تھی کرکٹ کھیلوں یا آرمی میں جاؤں، عمران خان نہ ہوتے توکرکٹر نہیں بنتا: آفریدیہمیشہ خواہش تھی کرکٹ کھیلوں یا آرمی میں جاؤں، عمران خان نہ ہوتے توکرکٹر نہیں بنتا: آفریدیاسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا مجھے پہلے سے معلوم ہوگیا تھا، میری بات پر کسی نے ایکشن نہیں لیا تھا، شاہد آفریدی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:36:10