ہمیشہ خواہش تھی کرکٹ کھیلوں یا آرمی میں جاؤں، عمران خان نہ ہوتے توکرکٹر نہیں بنتا: آفریدی

Cricket Berita

ہمیشہ خواہش تھی کرکٹ کھیلوں یا آرمی میں جاؤں، عمران خان نہ ہوتے توکرکٹر نہیں بنتا: آفریدی
IkImran KhanPcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا مجھے پہلے سے معلوم ہوگیا تھا، میری بات پر کسی نے ایکشن نہیں لیا تھا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ میری ہمیشہ خواہش تھی کہ کرکٹ کھیلوں یا آرمی میں جاؤں، عمران خان کو دیکھ کر ہی کرکٹ شروع کی، عمران خان نہیں ہوتے تو میں کرکٹر ہی نہیں بنتا۔

سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ جو ریکارڈ ساز اننگز کھیلی اس میں کچھ سوچ کر نہیں کھیلا تھا، بہتری کے لیے سب سے اہم بات اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا ہے،کچھ لوگوں سے برداشت نہیں ہوتا تھا کہ میں ٹیم میں کیوں ہوں،اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا مجھے پہلے سے معلوم ہوگیا تھا، میری بات پر کسی نے ایکشن نہیں لیا تھا، جو ملک کے ساتھ برا کرتا ہے اس کے ساتھ برا ہی ہوتا ہے۔

اپنے داماد شاہین آفریدی کے حوالے سے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شاہین کو کپتان بنانے کے حق میں نہیں تھا، بابر کے بعد بہترین چوائس رضوان ہی تھے، جب شاہین کو بنا دیا گیا تھا تو ایک سریز کے بعد ہٹانا غلط تھا، اس کو وقت ملنا چاہیے تھا، ہمارا مسئلہ یہ ہےکہ چیئرمین کے ساتھ سب کچھ ہی بدل جاتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ik Imran Khan Pcb Shahid Afridi

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’آپ غیر آئینی کام کیوں چاہتے ہیں‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست خارج’آپ غیر آئینی کام کیوں چاہتے ہیں‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست خارجامیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل
Baca lebih lajut »

سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ خارجسنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ خارجامیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل
Baca lebih lajut »

عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹعمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹعمران خان نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی تھی، برطانوی اخبار
Baca lebih lajut »

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
Baca lebih lajut »

عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتارعمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتارعمران خان کیخلاف 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانبانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانعمران خان کے دور میں ایک ڈرون حملہ نہیں ہوا، رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:21:01