190 ملین پاؤنڈ کیس؛ ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

Indonesia Berita Berita

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ تک نیب سے جواب طلب کرلیا

پی آئی اے کا سعودی عرب کے لئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلانحزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمیاے ڈی بی کی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز، ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکی تجویزپہلے اصلاحات پھر الیکشن؛ بنگلادیشی عبوری حکومت کے سربراہ کا اعلانسندھ کے تین بڑے اسپتال ہمیں دیے گئے مگر وفاق نے اچانک انکا بجٹ بند کردیا، وزیراعلیٰ سندھکراچی ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتارقومی اسمبلی میں ٹام اینڈ جیری: چوہے پکڑنے کیلیے شکاری بلی کی خدماتلاہور میں...

ہائیکورٹ میں 190 پاؤنڈز کیس بند کرنے سے متعلق نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے دلائل دیے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس میں 35 گواہ ہو چکے، آخری گواہ تفتیشی افسر پر جرح جاری ہے ، بانی پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں ہی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، نیب کے مطابق این سی اے نے 190 ملین پاؤنڈزز کی رقم ضبط کی، الزام یہ ہے پٹشنر جب وزیراعظم تھے تو انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کے حوالے سے سہولت فراہم کی ، نیب کا کیس ہے پیسے اسٹیٹ بنک میں آنے تھے لیکن سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آئے، القادر رجسٹرڈ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے بدھ تک نیب کو جواب جمع کروانے کا حکم دیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء ٹرائل کورٹ میں تاخیری حربے استعمال نہ کریں، تاخیری حربے استعمال کئے تو عدالت آپنا حکمنامہ واپس لے لے گی۔4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلبشریٰ بی بی، نجم الثاقب آڈیو لیک کیس؛ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیاسپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیک کیس میں کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائی کورٹ کا 25 جون کا حکمنامہ بھی معطل
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب تفتیشی افسر پر پانچویں مرتبہ بھی جرح نہ ہوسکی، سماعت ملتوی190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب تفتیشی افسر پر پانچویں مرتبہ بھی جرح نہ ہوسکی، سماعت ملتویمجھے سوالنامہ دیا تھا، جیل حکام میرے کمرے سے سارے کاغذات اٹھا کرلے گئے، نیب کے سوالنامے کا جواب تیار کر رہی تھی، نیب والے پھر کہتے ہیں یہ شامل تفتیش نہیں ہو رہے: بشریٰ بی بی
Baca lebih lajut »

بنگلادیش: عدالتی فیصلے کے بعد بھی طلبہ کا احتجاج ختم کرنے سے انکاربنگلادیش: عدالتی فیصلے کے بعد بھی طلبہ کا احتجاج ختم کرنے سے انکاربنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد روک دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیا190 ملین پاؤنڈ کیس، عدالت نے عمران خان کے وکلا کو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیابانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع دیا جاتا ہے، ان کے وکلا 30 جولائی کو جرح مکمل کریں: احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
Baca lebih lajut »

ایشیا کا کونسا شہر دنیا میں سیاحوں کیلئے سب سے محفوظ قرار دیا گیا؟ایشیا کا کونسا شہر دنیا میں سیاحوں کیلئے سب سے محفوظ قرار دیا گیا؟سنگاپور کو دنیا میں سیاحوں کے لیے سب سے محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:05:37