احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور 23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔
احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی آج کمرہ عدالت میں موجود رہے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے جبکہ پراسیکیوشن ٹیم نے گزشتہ روز اپنے دلائل مکمل کیے تھے۔ عدالت نے فریقین کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا اور احتساب عدالت کے
جج ناصر جاوید رانا 23 دسمبر کو فیصلہ سنائیں گے۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل ایک سال میں مکمل ہوا اور نیب نے ٹرائل کے دوران 35 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرائے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے گواہان پر جرح کی۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اہم گواہان سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے بھی بیان ریکارڈ کروایا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں گزشتہ سال 27 فروری کو فرد جرم عائد کی گئی تھی
عمران خان بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ احتساب عدالت فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی سی بی کا قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع کرنے کا اعلانایونٹ کا فائنل 22 دسمبر کو کے آر ایل گراونڈ پر کھیلا جائے گا
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو کیس؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظفیصلہ تھوڑی دیر میں سنایا جائے گا
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید، شیریں مزاری و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستیں مستردفیصلہ تھوڑی دیر میں سنایا جائے گا
Baca lebih lajut »
مریم نواز کی تسلی کے لیے بشریٰ بی بی پر کیس بنایا گیا، عمران خان کا تحریری جوابعمران خان کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 342 کے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا گیا
Baca lebih lajut »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس آخری مراحل میںبانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ نیب کی پراسیکیوشن ٹیم نے حتمی دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ بشریٰ بی بی بھی عدالت پیشی کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں تھیں۔
Baca lebih lajut »
وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلانمنگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہو گا
Baca lebih lajut »