صنعت کاروں، تاجروں اور وکلا نے بھی ’پاکستان کے لیے اس بار کر ڈالو‘ مہم کی حمایت کی
’پاکستان کے لیے اس بار کر ڈالو‘ مہم میں لندن کے نو منتخب میئر صادق خان نے بھی پاکستانی سیاست دانوں کی آواز سے آواز ملالی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی امین الحق نے ملکی معاشی استحکام کو سیاسی استحکام سے جوڑا اور کہا تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی معیشت کے لیے مل کر بیٹھنا ہوگا۔جے یو آئی کے ناصر موسی زئی نے کہا کہ حقیقی عوامی نمائندگی رکھنے والی مستحکم حکومت کے بغیر معیشت کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا، شارٹ ٹرم سیاسی مفادات کی اسیر حکومتیں معاشی استحکام نہیں دے سکتیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ قومی اسمبلی جاوید حنیف نے مالیاتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو ملکی معیشت کے اہم مسائل کہا، سیاست دانوں سمیت تمام پاکستانیوں کو مشورہ دیا کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے مل کر جدوجہد کرنی ہوگی۔صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاشف انور نے معیشت میں بہتری کے لیے مختصر درمیانی اور طویل مدتی پالیسیاں بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا ہمیں اس سوال کا جواب ڈھونڈنا ہوگا کہ صنعت کار ملک کیوں چھوڑ کر جا رہے ہیں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میئر لندن نے ’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘ مہم کو معیشت کیلئےاچھا اقدام قرار دیدیا’پاکستان کیلئے کرڈالو‘معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے ترجیحات اور پالیسی فیصلوں سے متعلق قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اچھا اقدام ہے: صادق خان
Baca lebih lajut »
’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘، معاشی ترقی کیلئے سیاسی، سماجی و کاروباری رہنما ایک آواز ہوگئےوقت کم اور مقابلہ سخت ہے، ٹیکس کا نظام بہتر کردیں، معیشت بہتر ہوجائے گی، یہی موقع ہے کہ ہم پاکستان کیلئے کچھ کر گزریں، رہنماؤں کا اظہار خیال
Baca lebih lajut »
علی ظفر نے سرائیکی گانے ’بالو بتیاں‘ کی پہلی جھلک جاری کردیگلوکار علی ظفر اب بلوچی اور پشتو کے بعد سرائیلی زبان میں بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جس کی انہوں نے پہلی جھلک جاری کی ہے۔
Baca lebih lajut »
ارجیت سنگھ کانسرٹ میں ماہرہ خان کو پہچان نہ سکے، ویڈیو وائرلاداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس کانسرٹ کی مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی اور ساتھ ہی ارجیت سنگھ کی عاجزی کی بھی خوب تعریف کی
Baca lebih lajut »
بھارت میں شدید گرمی، خاتون اینکر ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے خود بے ہوش ہوگئیہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے میری آواز لڑکھڑانے لگی، میں نے خبر مکمل کرنے کی کوشش کی: خاتون اینکر کی گفتگو
Baca lebih lajut »
پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخبلیبر پارٹی کے امیدوار اور پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخب ہوگئے، انھوں نے 40 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے۔
Baca lebih lajut »