وقت کم اور مقابلہ سخت ہے، ٹیکس کا نظام بہتر کردیں، معیشت بہتر ہوجائے گی، یہی موقع ہے کہ ہم پاکستان کیلئے کچھ کر گزریں، رہنماؤں کا اظہار خیال
’پاکستان کیلئے اس بار کر ڈالو‘ مہم کے پلیٹ فارم پر ملک کی معاشی ترقی کیلئے تحریک انصاف، ن لیگ سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ایک آواز ہو گئے، جیو اور جنگ گروپ کی مہم کی تعریف کرتے ہوئے اسے معاشی استحکام کیلئے اچھی کوشش قرار دے دیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا کہ ذاتی، گروہی اور سیاسی مفادات کو پیچھے چھوڑ کر ملک کا سوچنا ہوگا۔تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ جیو اور جنگ کی مہم معاشی بحالی کیلئے ہنگامی راستے تلاش کرنے کی کوشش ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ ہمیں اپنے اداروں کو بہتر کرنے، واضح پالیسیاں بنانے اور ان پر عوام کا اعتماد بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ میر خلیل الرحمان فاؤنڈیشن کی مہم معیشت کی بحالی کیلئے آگے بڑھنے کا راستہ دکھا سکتی ہے۔دوسری جانب صنعت کاروں، تاجروں اور وکلا نے بھی ’پاکستان کیلئے اس بار کر ڈالو‘ مہم کی تعریف کی ہے۔پاکستان بزنس کونسل کے سربراہ احسان ملک نے کہا کہ کم ٹیکس آمدنی عوام کو سہولیات نہ پہنچنے کی بڑی وجہ ہے۔آئی بی اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکبر زیدی نے کہا کہ وقت کم اور مقابلہ سخت ہے، ٹیکس کا نظام بہتر کردیں، معیشت بہتر ہوجائے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی کیلئے کردار ادا کریں گے: سعودی وزیر خارجہاسلام آباد: سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی کے لیے کردار ادا کریں گے۔پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ پاکستان کے دورے سے بہت خوشی ہوئی.
Baca lebih lajut »
میئر لندن نے ’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘ مہم کو معیشت کیلئےاچھا اقدام قرار دیدیا’پاکستان کیلئے کرڈالو‘معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے ترجیحات اور پالیسی فیصلوں سے متعلق قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اچھا اقدام ہے: صادق خان
Baca lebih lajut »
وہ 5 خوبصورت مقامات جہاں جانا سختی سے منع ہےکسی بھی ملک کی معاشی ترقی کیلئے سیاحت کا شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور اس کی بدولت ملکی خزانے کو بڑے پیمانے پر زر مبادلہ بھی حاصل
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف سے قرض پر اتفاق ہوا تو اضافی فنانسنگ کی بھی درخواست کریں گے: وزیر خزانہپاکستان ایک طویل اور بڑے قرض کی تلاش کر رہا ہے، میکرو اکنامک استحکام، ڈھانچہ جاتی اصلاحات کیلئے مدد ضروری ہے: وزیر خزانہ کا غیرملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو
Baca lebih lajut »
مودی سرکار بھارتی فضائیہ کی تباہی کا سبب بننے لگیبھارتی فضائیہ کومعروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کےبیٹے کی شادی کیلئے استعمال کیا گیا ، غیرملکی مہمانوں کولانے کیلئے استعمال کئے گئے جہازوں کی فضائی سرگرمیوں کی ذمہ داری بھارتی فضائیہ کےسپرد تھی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کےشکر گزار ہیں : وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سعودی سرمایہ کاری اور منصوبوں کی پیشرفت پرجائزہ اجلاس ہوا
Baca lebih lajut »