یہ صرف مجھے ہی نہیں بلکہ ہمارے بابر اعظم کو بھی بدنام کررہے ہیں، نازش جہانگیر
کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیاپی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہےفیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئےکوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکیکوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقلہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے حالیہ وائرل بیان پر...
نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا، اس دوران ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کیا تھا کہ اگر کپتان بابر اعظم اُنہیں شادی کی پیشکش کریں گے تو اُن کا جواب کیا ہوگا؟ اب نازش جہانگیر نے اس وائرل اسٹوری پر وضاحت پیش کرنے کے لیے ایک بار پھر اپنے انسٹاگرام ہینڈل کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اس بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے سب کی ماں بہنیں قابلِ احترام ہیں۔نازش جہانگیر نے کہا کہ یہ اسکرین شاٹ جعلی ہے، میں نے کسی بھی ٹرولنگ پر ردعمل نہیں دیا کیونکہ یہ میری پرورش میں نہیں ہے کہ میں اپنے ناقدین کو جواب دوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
Baca lebih lajut »
سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےملک میں ٹیلنٹ ہی نہیں اسی لیے عثمان خان کو منتخب کرنا پڑا، باسط علی
Baca lebih lajut »
نوکری نہیں چھوڑسکتے، 3 ماہ کی بیٹی کوئی گود لے لے: والدین کی سوشل سائٹ پر پوسٹ3 ماہ کی الزبتھ ان کی طرزِ زندگی میں جگہ نہیں بنا پارہی اور چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی بیٹی گود لے لے: والد کی پوسٹ
Baca lebih lajut »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہدو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلاجا رہا ہے، پارٹی کے اندر میرے خلاف کوئی پروپیگنڈہ کرے تو کوئی جواب نہیں دیا جائے گاشیرافضل مروت
Baca lebih lajut »
2018 میں کسی سے منگنی کی اور نہ اس متعلق بات کی: آغا علی کی وضاحتآپ سب کی پوسٹس اور پیغامات کا بے حد شکریہ، میں یہاں تصحیح کرنا چاہوں گا کہ میری کسی سے منگنی نہیں ہوئی تھی: اداکار کا انسٹاگرام پر پیغام
Baca lebih lajut »