2018 میں کسی سے منگنی کی اور نہ اس متعلق بات کی: آغا علی کی وضاحت

Pakistani Actor Berita

2018 میں کسی سے منگنی کی اور نہ اس متعلق بات کی: آغا علی کی وضاحت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

آپ سب کی پوسٹس اور پیغامات کا بے حد شکریہ، میں یہاں تصحیح کرنا چاہوں گا کہ میری کسی سے منگنی نہیں ہوئی تھی: اداکار کا انسٹاگرام پر پیغام

آپ سب کی پوسٹس اور پیغامات کا بے حد شکریہ، میں یہاں تصحیح کرنا چاہوں گا کہ میری کسی سے منگنی نہیں ہوئی تھی : اداکار کا انسٹاگرام پر پیغام__فوٹو: انسٹاگرام/آغا علیاداکار نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ 2018 ایک ایسا سال تھا جس میں انہوں نے اپنا 90 فیصد پیسہ ایک جگہ انویسٹ کیا تھا اور وہ پیسہ ڈوب گیا۔

آغا کا بتانا تھا کہ اسی سال ان کا ایک کافی قریبی رشتہ بھی ٹوٹ گیا تھا، 99 فیصد لوگ انہیں برا بھلا بولتے تھے اور وہ خود کو سوشل میڈیا پر بطور ولن ہی دیکھا کرتے تھے، ان کا وزن بھی کافی حد تک بڑھ گیا تھا۔99 فیصد لوگ مجھے برا بھلا بولتے تھے اور میں خود کو سوشل میڈیا پر بطور ولن ہی دیکھا کرتا تھا: پروگرام میں گفتگو

آغا علی نے مزید بتایا کہ پھر انہوں نے 2018 میں عمرہ ادا کیا اور آہستہ آہستہ ان کے معاملات سدھرنے لگے تھے، انہوں نے اس دوران اللہ کو خود سے بہت قریب پایا، عمرہ ادائیگی کے بعد ان کے جینے کا طریقہ اور زندگی سے متعلق خیالات بدل گئے تھے۔اب آغا علی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنا ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے لکھا 'آپ سب کی پوسٹس اور پیغامات کا بے حد شکریہ، میں یہاں تصحیح کرنا چاہوں گا کہ میری کسی سے منگنی نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی میں نے اس حوالے سے کچھ کہا'۔خیال رہے کہ اداکار آغا علی اور اداکارہ سارہ خان ایک رومانوی تعلق میں تھے، لمبے عرصے تک ایک ساتھ رہنے کے بعد دونوں میں علیحدگی ہو گئی تھی۔ 2020 میں کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے دوران آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف کے ساتھ خاموشی سے نکاح کر لیا تھا، اس کے علاوہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے 2020 جولائی میں شادی کی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟اداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی.
Baca lebih lajut »

نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئینارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
Baca lebih lajut »

اٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جانب سے 1 لاکھ یورو ہرجانہ مانگا گیا ہے اور اس حوالے سے وہ 2 جولائی کو عدالت میں پیش ہو کر گواہی بھی دیں گی۔
Baca lebih lajut »

خلائی مخلوق سے متعلق پینٹاگون کا اہم انکشافخلائی مخلوق سے متعلق پینٹاگون کا اہم انکشافخلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں سے متعلق بہت سی کہانیاں، کارٹونز اور فلمیں تو سب نے دیکھ رکھی ہیں لیکن اس کی اصل حقیقت کیا ہے اس راز
Baca lebih lajut »

کیا دیسی مرغی کا انڈہ واقعی فارمی مرغی کے انڈے سے زیادہ غذائیت کا حامل ہوتا ہے؟کیا دیسی مرغی کا انڈہ واقعی فارمی مرغی کے انڈے سے زیادہ غذائیت کا حامل ہوتا ہے؟غذائی ماہرین کے مطابق انڈوں کی رنگت میں فرق مُرغی کے رہن سہن کی وجہ سے ہوتا ہے ان کی غذائیت میں فرق نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »

3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاریزیادہ مشاہدات نہ ہونے کے باوجود اس کی خصوصیات واضح ہیں جن کی وجہ سے اس کو ’اسپیائیڈر کہکشاں‘ کہا جاتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:09:34