'عوام کو سبز باغ کیسے دکھاتے ہیں، مریم نواز نے کر دکھایا'

Indonesia Berita Berita

'عوام کو سبز باغ کیسے دکھاتے ہیں، مریم نواز نے کر دکھایا'
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نوازشریف کی واپسی کو مہنگائی کے خاتمے کی واپسی قرار دے دیا

تفصیلات کے مطابق سبز باغ کیسے دکھاتے ہیں، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کر دکھایا، لاہور میں جلسے سے خطاب میں مریم نے نواز شریف کی واپسی کو خوشحالی کی واپسی قرار دیتے ہوئے کہا دعویٰ کیا آخری بارمہنگائی میں کمی نوازشریف کے دور میں دیکھی گئی۔

انھوں نے کہا کہ نواز شریف کو نکالاتو ہمارے گھروں، محلوں ، شہروں اور ملک سے روشنی بھی چلی گئی، ہمارے ملک سے سکون بھی چلا گیا لیکن آج نواز شریف سے سب چھیننے والے کہاں ہیں؟عبرت کانشان بنے بیٹھے ہیں، جس نے نوازشریف اورترقی کوروکاآج وہ تاریخ کے کوڑے دان میں پڑاہے۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر دعوؤں میں پی ڈی ایم دور میں سیاست نہیں ریاست بچانے کے دعوے پر کی گئی مہنگائی بھول گئیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'عوام کو سبز باغ کیسے دکھاتے ہیں، مریم نواز نے کر دکھایا''عوام کو سبز باغ کیسے دکھاتے ہیں، مریم نواز نے کر دکھایا'لاہور : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نوازشریف کی واپسی کو مہنگائی کے خاتمے کی واپسی قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

'عوام کو سبز باغ کیسے دکھاتے ہیں، مریم نواز نے کر دکھایا''عوام کو سبز باغ کیسے دکھاتے ہیں، مریم نواز نے کر دکھایا'لاہور : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نوازشریف کی واپسی کو مہنگائی کے خاتمے کی واپسی قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیںمریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں،عوام کیلئے مہنگائی
Baca lebih lajut »

نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، مریم نوازنواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، مریم نواز21 اکتوبر کو پاکستان میں امید ، ترقی ، امن، روزگار اور مہنگائی کے خاتمےکی واپسی ہے، شاہدرہ میں جلسے سے خطاب
Baca lebih lajut »

نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کرلیا، مریم نوازنواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کرلیا، مریم نوازنواز شریف کو ناحق سزا نہ ملتی تو عوام کو آج مہنگائی کی سزا نہ ملتی، نائب صدر
Baca lebih lajut »

نواز شریف اور ترقی کو روکنے والا آج کوڑے دان میں پڑا ہےمریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکنے والا آج
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-06 12:28:26