میرا سیٹھی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا
'حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں'، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کی حالیہ وائرل تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔
مذکورہ پوسٹ میں حبا بخاری کے لباس اور ‘بےبی بمپ’ پر تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ اور اُن کے اہلخانہ پر کڑی تنقید کی گئی تھی۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ میری نظر میں وہ تمام خواتین بہت مضبوط اور قابلِ تحسین ہیں جو حمل کے دوران بھی کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں اور اپنے چہرے پر مسکراہٹ قائم رکھتی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حبا بخاری نے اپنے حاملہ نہ ہونے سے متعلق جھوٹ کہنے کی وجہ بتادیحبا بخاری کے حاملہ ہونے سے متعلق میزبان نادیہ خان نے ایک شو میں بتایا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ آریز نے انہیں بتایا ہے کہ حبا ماں بننے والی ہیں
Baca lebih lajut »
حبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری نے سال 2022 میں ساتھی اداکار آریز احمد سے شادی کی تھی
Baca lebih lajut »
حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحتحبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبر کو خفیہ رکھا تھا
Baca lebih lajut »
حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارمیرا استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے ان کو قائل کرلیا: اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس کی تقرری 3 سال، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا، آئینی ترامیم
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
Baca lebih lajut »