'جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو ہم 40 اوورز کھلادیں گے' ویڈیو وائرل

Indonesia Berita Berita

'جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو ہم 40 اوورز کھلادیں گے' ویڈیو وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سرفراز کے بابراعظم سے متعلق تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی کوشش کررہے ہیں ، بیرسٹر عقیلاگست 2024: ترسیلات زر میں40 فیصد اضافہ ریکارڈاسرائیل کے جنگی طیاروں کا جنوبی لبنان پر حملہگوادر میں بحری اڈہ بنانے کیلیے چین کیساتھ خفیہ سمجھوتے کا دعویٰ بے بنیاد، دفتر خارجہچیمپئینز کپ میں ڈولفنز کے مینٹور سرفراز احمد کے وکٹ کیپنگ کے دوران بابراعظم سے متعلق دلچسپ تبصرے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔

گزشتہ روز چیمپئینز کپ میں ڈولفنز اور اسٹالینز کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جہاں ڈولفنز کو ایونٹ میں مسلسل تیسری ہار کا سامنا کرنا پڑا، اس میچ میں وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان بابراعظم نے 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جس میں 7 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔ میچ کے دوران وکٹ کیپنگ کرتے ہوئے سرفراز احمد نے بولر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جلدی نہیں ہے، بس ان لوگوں کو بولو بابر بابر کرتے رہیں ہم بابر کو 40 اوورز کھلا دیں گے، شاباش باقی سارے آؤٹ ہو جائیں گے۔کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں! سرفراز نے احمد، عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا

میچ میں بابراعظم نے 13 اوورز مکمل ہونے پر بیٹنگ کیلئے آئے تھے اور 37 اوورز تک وکٹ پر قیام کیا جبکہ 104 کے اسٹرائیک ریٹ کیساتھ رنز اسکور کیے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جے یوآئی کے رہنما نےآئینی ترامیم پر حکومت سے کی گئی بات چیت کی اہم تفصیلات بیان کردیںجے یوآئی کے رہنما نےآئینی ترامیم پر حکومت سے کی گئی بات چیت کی اہم تفصیلات بیان کردیںاگر کوئی سمجھے کہ ہم اُس کے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے یا کوئی سمجھے کہ ہم حکومت میں ہوں گے تو یہ درست نہیں ہے: سینیٹر کامران مرتضیٰ
Baca lebih lajut »

چیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاچیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاصرف سبسڈیز پر دنیا نہیں چلتی ہم سبسڈیز کی بجائے ترغیبات کا رخ کریں گے
Baca lebih lajut »

امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاعامریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاعہم 18 ارب ڈالر کہاں سے دیں گے، اس وقت کے مالی حالات میں ہم 18 ملین بھی نہیں دے سکتے: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفت’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفتیہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے اور ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، انہوں نے سوچا کیسے یہ جمہوریت کے ہوتے ہوئے ایسا بل لائیں گے: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »

بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے بھی باہر ہوگئےبابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے بھی باہر ہوگئےبابر اعظم نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مجموعی طور پر 64 رنز بنائے جبکہ دسمبر 2022 سے کوئی نصف سنچری نہیں بنائی
Baca lebih lajut »

ایجنسیوں کا شہریوں کو اغواء کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹایجنسیوں کا شہریوں کو اغواء کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹان الزامات کو حل کرنے کا واحد راستہ شفاف تفتیش کر کے مجرموں کو سزا دینا ہے، جسٹس بابر ستار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:23:29