اگر کوئی سمجھے کہ ہم اُس کے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے یا کوئی سمجھے کہ ہم حکومت میں ہوں گے تو یہ درست نہیں ہے: سینیٹر کامران مرتضیٰ
جے یوآئی کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے آئینی ترامیم پر حکومت سے کی گئی بات چیت کی اہم تفصیلات بیان کردیں۔
انہوں نے بتایا کہ پوچھنے پر بلاول نے جواب دیا کہ ہمارے بھی تحفطات تھے مگر مجبوری ہے۔ جواب میں ہم نے کہا کہ ہماری تو کوئی مجبوری نہیں ہے۔ پی پی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے ڈرافٹ پر کام کررہے ہیں، حکومت کے پاس بھی مسودہ ہے، تینوں پر بات چیت سے متفقہ مسودہ بنایا جائے گا: ن لیگی رہنما کی گفتگو
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
Baca lebih lajut »
اسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےحکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پرپارٹی کے باقی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی: جے یو آئی رہنما کامران مرتضی
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم اور بلاول کا اتفاقشہباز شریف اور بلاول کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مجوزہ آئینی ترامیم پربھی بات چیت کی گئی
Baca lebih lajut »
ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
Baca lebih lajut »
ترک صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ: غزہ میں حملوں، انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے پر زورترک صدارتی دفتر کے مطابق ٹیلیفون پر بات چیت میں صدر اردوان نے سعودی ولی عہد سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
Baca lebih lajut »
حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرآئینی ترامیم کے حوالے سے حکومت کا نمبر گیم اوور ہو گیا ہے، ہمارے تمام آزاد ارکان پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کروا چکے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
Baca lebih lajut »