'بیویاں بدل جانے کی کہانی'، بھارتی فلم 'لاپتہ لیڈیز' جاپان میں ریلیز

Indonesia Berita Berita

'بیویاں بدل جانے کی کہانی'، بھارتی فلم 'لاپتہ لیڈیز' جاپان میں ریلیز
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

فلم کو آسکر ایوارڈز 2025 کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے

ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیےکے الیکٹرک نے صارفین کیلیے ڈسکاؤنٹ پروگرام ’’اسٹار ریوارڈ‘‘ متعارف کرا دیاسندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لیوفاقی حکومت کا لیہ میں سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہشہریوں کے نام پر جاری غیر قانونی سمیں افغان باشندے کو فروخت کیے جانے کا انکشافعالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف...

بھارتی میڈیا کے مطابق کرن راؤ اور عامر خان کی پروڈیوس کردہ سُپر ہٹ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ بھارت کے بعد جاپان میں بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے کے لیے تیار ہے۔ بڑی اسکرین پر زبردست پذیرائی حاصل کرنے والی اس فلم کو آسکر ایوارڈز 2025 میں انٹرنینشل فلم کیٹیگری کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔ یہ فلم بپلاب گوسوامی کی ایک ایوارڈ یافتہ کہانی پر بنائی گئی ہے جس میں پرتیبھا رانتا، سپارش شریواستو اور نیتانشی گوئل نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'بیویاں بدل جانےکی کہانی'، بھارتی فلم لاپتا لیڈیز آسکرز کیلئے نامزد'بیویاں بدل جانےکی کہانی'، بھارتی فلم لاپتا لیڈیز آسکرز کیلئے نامزدفلم کے مرکزی کرداروں میں پراتبھا رانتا، سپارش شریواستو، اور نیتانشی گوئل شامل ہیں
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
Baca lebih lajut »

فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' بھارت میں ریلیز نہیں ہوگی، ڈسٹری بیوٹر کی تصدیقفلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' بھارت میں ریلیز نہیں ہوگی، ڈسٹری بیوٹر کی تصدیقفلم نے آج بھارتی ریاست پنجاب میں ریلیز ہونا تھا
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ فلم 'لاپتہ لیڈیز' کی آسکر ایوارڈز میں انٹریبالی ووڈ فلم 'لاپتہ لیڈیز' کی آسکر ایوارڈز میں انٹری'لاپتہ لیڈیز' نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
Baca lebih lajut »

ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم کا ٹریلر جاریملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم کا ٹریلر جاریفلم میں ایک غوطہ خور کورین خاتون کی کہانی دکھائی گئی ہے
Baca lebih lajut »

پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو ریلیز نہیں ہونے دیں گے، راج ٹھاکرے کی دھمکیپاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو ریلیز نہیں ہونے دیں گے، راج ٹھاکرے کی دھمکیپاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 2022 میں ریلیز ہوئی تھی اور ریکارڈ بزنس کیا تھا، اب یہ فلم 2 اکتوبر کو بھارت میں نمائش کیلئے پیش کی جانی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:26:50