فلم کی کاسٹ میں ودیا بالن، مادھوری ڈکشٹ، اور تریپتی ڈمری کی شمولیت نے شائقین کے تجسس کو مزید بڑھا دیا ہے
بالی ووڈ اداکارہ کارتک آریان کی طویل انتظار کی جانے والی فلم "بھول بھلیاں 3" کی سنسرنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن نے فلم کے سرٹیفکیٹ جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ فلم کی مدت 2 گھنٹے 38 منٹ ہے۔
سی بی ایف سی نے فلم میں کچھ چھوٹے مکالماتی تبدیلیاں کیں۔ "گنگا جل" کو تبدیل کرکے "چنگا جل" کر دیا گیا ہے، اور سب ٹائٹلز میں اسے "یہ صرف مقدس پانی ہے" لکھا گیا۔ اس کے علاوہ کچھ نازیبا الفاظ کو تبدیل کیا گیا ہے۔ ۔ بھول بھلیاں 3 کی کہانی کو کامیڈی اور خوف کے رنگ میں پیش کیا گیا ہے اور انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کو دیوالی کے موقع پر یکم نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔Oct 24, 2024Oct 23, 2024express.pk
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےفلم کی ریلیز سے پہلے ہی 1085 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس ہو چکا ہے
Baca lebih lajut »
چیمئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایسی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی
Baca lebih lajut »
اجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیافلم یکم نومبر کو دیوالی پر ریلیز ہو گی اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلہ کرے گی
Baca lebih lajut »
فلم 'جگرا' کی ناکامی پر تنقید، ڈائریکٹر نے اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیافلم کی ریلیز سے پہلے عالیہ بھٹ اور ویدنگ رائنا اسے بھرپور طریقے سے پروموٹ کر رہے تھے
Baca lebih lajut »
میٹا کے لاک اکاؤنٹس کو بہت تیزی سے ریکور کرنے میں مددگار نئے ٹولز تیارکمپنی کی جانب سے چہرہ شناخت کرنے والے ٹولز کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
'بھائی نہیں کہنا اور دروازہ آہستہ بند کریں'، ٹیکسی ڈرائیور نے مسافروں کیلئے 6 اُصول وضع کردیےریڈاٹ پر ایک صارف کی جانب سے یہ دلچسپ تصویر شیئر کی گئی جو سوشل میڈیا پر کچھ ہی گھنٹوں میں وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »