میٹا کے لاک اکاؤنٹس کو بہت تیزی سے ریکور کرنے میں مددگار نئے ٹولز تیار

Facebook Berita

میٹا کے لاک اکاؤنٹس کو بہت تیزی سے ریکور کرنے میں مددگار نئے ٹولز تیار
Instagram
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کمپنی کی جانب سے چہرہ شناخت کرنے والے ٹولز کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

فیس بک یا انسٹا گرام اکاؤنٹ کسی وجہ سے لاک ہو جائے تو اسے دوبارہ بحال کرنے کے لیے کافی پیچیدہ عمل سے گزرنا پڑتا ہے جبکہ کافی وقت بھی لگ جاتا ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ ان ٹولز کو ڈیزائن کرنے کا مقصد صارفین کو محفوظ طریقے سے اپنی شناخت ثابت کرنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس طرح کے فراڈ کرنے والے افراد صارفین کو ایسے اشتہارات پر کلک کرنے پر مجبور کرتے ہیں جو انہیں ذاتی تفصیلات یا پیسے چوری کرنے والی ویب سائٹس پر لے جاتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Instagram

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاکتھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاکبس کا ایک ٹائر پھٹنے سے وہیل میں آگ لگ گئی جس نے بہت تیزی سے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا: ریسکیو حکام
Baca lebih lajut »

ترجمان دفتر خارجہ: عالمی برادری کو تناؤ کم کرنے کے لیے تیزی سے اقدامات کرنے چاہئیںترجمان دفتر خارجہ: عالمی برادری کو تناؤ کم کرنے کے لیے تیزی سے اقدامات کرنے چاہئیںترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ میں جاری نسل کشی نے علاقائی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام فریقین امن کو ترجیح دینا چاہئیں اور عالمی برادری کو تناؤ کم کرنے کے لیے تیزی سے اقدمات کرنا چاہئیں۔
Baca lebih lajut »

ذیا بیطس کی دوا پروسٹیٹ کینسر کے مضر اثرات کو زائل کر سکتی ہے، تحقیقذیا بیطس کی دوا پروسٹیٹ کینسر کے مضر اثرات کو زائل کر سکتی ہے، تحقیقمطالعے میں دوا کو شوگر اور چکنائی سے توانائی حاصل کرنے کے جسم کے فعل کو بہتر کرتے دیکھا گیا
Baca lebih lajut »

پاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےپاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےف mali سال 2024 کے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے اِکْسپورٹز میں 14.1 فیصد کی اضافت ہوئی، لیکن درآمدات میں تیزی سے اضافہ کے باعث تجارت میں کمی بڑھ رہی ہے۔
Baca lebih lajut »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟ایران، شمالی کوریا اور چین یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کے اسلحہ خانے کو گولہ بارود اور کاماکازی ڈرونز جیسے ہتھیاروں سے لیس کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 11:13:47