متحدہ عرب امارات میں ای پلس کیٹیگری کا پیٹرول 2.85 درہم (214.63 روپے) فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ اکتوبر میں اس کی قیمت ڈی ایچ 3.26 فی لیٹر تھی
متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی نے ماہ نومبر 2023 کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔، جبکہ ڈیزل کی قیمت اب ڈی ایچ 3.42 فی لیٹر ہوگی۔
یو اے ای میں سپر 98 پیٹرول کی قیمت 3.03 درہم فی لیٹر ہوگی۔ اکتوبر میں قیمت 3.44 درہم فی لیٹر تھی جبکہ اسپیشل 95 کی قیمت 2.92 درہم فی لیٹر ہوگی۔ گزشتہ ماہ یہ 3.33 درہم فی لیٹر تھا۔ یاد رہے کہ پاکستان میں بھی آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18 روپے کمی کا امکان ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے ثمرات عوام تک منتقل کرتی ہے یا نہیں؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہونے کے پیشِ نظر پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی
Baca lebih lajut »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیاسلام آباد : یکم نومبر سے پیٹرول اورڈیزل کے فی لیٹر پر مارجن میں 88 پیسے تک مزید اضافے کی تجویز دے دی گئی
Baca lebih lajut »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیاسلام آباد : یکم نومبر سے پیٹرول اورڈیزل کے فی لیٹر پر مارجن میں 88 پیسے تک مزید اضافے کی تجویز دے دی گئی
Baca lebih lajut »
مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا کردی گئیاے آر وائی نیوز کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔