ہنی سنگھ نے فی الحال اپنی البم کا آڈیو ورژن ہی ریلیز کیا ہے
یویو ہنی سنگھ کی وہاب بگٹی اور صاحبان کیساتھ البم ریلیز ہوتے ہی چھاگئیہنی سنگھ نے ٹی سیریز کے تحت اپنی نئی میوزک البم 'گلوری' کی آڈیو ریلیز کر دی ہے : فوٹو : ویب ڈیسکبھارت کے معروف ریپر و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گلوکار وہاب بگٹی اور سندھی لوک گلوکارہ صاحبان کے ساتھ البم ریلیز کردی۔
یویو ہنی سنگھ نے بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کے تحت اپنی نئی میوزک البم ‘گلوری’ کی آڈیو ریلیز کر دی ہے، اس البم کے گانے ‘ریپ گاڈ’ اور ‘بیبا’ میں پاکستانی گلوکاروں وہاب بگٹی اور صاحبان نے بھی اپنے سُریلی آواز کا جادو جگایا ہے۔ البم ‘گلوری’ میں ہنی سنگھ اور صاحبان کا گانا ‘ریپ گاڈ’ سندھی، ہندی، پنجابی اور انگریزی سمیت دیگر زبانوں کا مکسچر ہے، اسی طرح ہنی سنگھ اور وہاب بگٹی کا گانا ‘بیبا’ فرانسیسی، انگریزی، بلوچی اور ہندی زبان کا مکسچر ہے۔ہنی سنگھ کی اس نئی البم میں مزید 18 گانے شامل ہیں جنہیں مختلف زبانوں میں ریکارڈ کیا گیا ہے، بھارتی ریپر و گلوکار نے ان گانوں کے لیے دُنیا بھر کے باصلاحیت گلوکاروں سے اشترک کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جس نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ واضح رہے کہ یویو ہنی سنگھ نے گزشتہ ماہ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اعلان کیا تھا کہ مداح بہت جلد اُن کی نئی البم میں پاکستانی گلوکاروں وہاب بگٹی اور صاحبان کو دیکھ سکیں گے۔سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتفرانس؛ بیوی کو نشہ آور اشیا پلاکر 72 افراد سے زیادتی کروانے والا شوہر گرفتارزیر زمین سمندروں سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے، ماہرینخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یویو ہنی سنگھ کے نئے البم ’گلوری‘ میں پاکستانی گلوکار وہاب بگٹی اور صاحبان بھی شاملبھارتی گلوکار نے 18 ٹریکس پر مشتمل البم کو ’میوزیکل ایکسپلوژن‘ قرار دیا جو 26 اگست کو ریلیز ہوگی
Baca lebih lajut »
نشے پر لگانے میں بڑے بڑے نام شامل ہیں: ہنی سنگھ کا انکشافدولت شہرت، نشہ اور عورت کی وجہ سے خاندان کو نظر انداز کیا: ہنی سنگھ کا بیان
Baca lebih lajut »
انٹیلی جنس رپورٹس ہیں کہ ڈی سی پنجگور کو بی ایل اے نے شہید کیا: وزیر اعلیٰ بلوچستانشہید ڈی سی ذاکربلوچ کی بیوہ کو ان کی تعلیم کے مطابق ملازمت دیں گے اور ذاکر بلوچ کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات حکومت برداشت کریگی: سرفراز بگٹی
Baca lebih lajut »
علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردیاداکار کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کا تیسرا سیزن حال ہی میں ریلیز ہوا جس میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
Baca lebih lajut »
رشی کپور کے ساتھ پہلی ملاقات خوفناک تھی، نیتو سنگھ کا انکشافسینئر اداکارہ نیتو سنگھ نے حال ہی میں ایک ریڈیو شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق گفتگو کی
Baca lebih lajut »
ایمن خان نے ایک سال بعد دوسری بیٹی کی منہ دکھائی کردیمنیب بٹ اور ایمن خان نے بڑی ہی دھوم دھام سے مرال کی پہلی سالگرہ منائی
Baca lebih lajut »