یوکرینی بکتر بند گاڑی روسی سرحد کے قریب سمی کے علاقے میں— فوٹو: رائٹرز|p...
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی فورسزگزشتہ ہفتے سے روس کے سرحدی علاقے کرسک میں دراندازی کررہی ہیں۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ زیلنسکی نے بالواسطہ یوکرینی فوج کی کرسک میں کارروائی کو تسلیم کر لیا ہے، زیلنسکی نے ہفتے کے روز جنگ کو جارح کے علاقے میں دھکیلنے کا اعلان کیا ہے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے علاقے کرسک سے یوکرین کی سرزمین پر ہزاروں حملے مناسب جواب کے مستحق ہیں، صرف کرسک کے اضلاع سے ہمارے علاقے سمی پر تقریباً 2 ہزار حملے کیے گئے ہیں۔دوسری جانب روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس نے اتوار کو کرسک ریجن پریوکرین کے ڈرون اور میزائل تباہ کیے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیا جو بائیڈن بدھ تک الیکشن سے دستبردار ہوجائیں گے؟امریکی صدر جو بائیڈن پر دوبارہ صدارت کا امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ انتہائی حد تک بڑھ گیا
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ اوردیگرسیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدمبینہ سازش کا ہدف امریکی حکومت کے موجودہ اور سابق اہلکار تھے، ایف بی آئی کا ماننا ہے کہ مبینہ سازش کا ہدف ڈونلڈ ٹرمپ تھے: امریکی میڈیا
Baca lebih lajut »
یوکرین کی فوج روس میں داخل ہو گئی ہے، روس کا اعترافموسم گرما میں روس کی جانب سے کرسک سے سرحد پار سے دو ہزار حملے کیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »
وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی لیکن کپتان بنانے کا اختیار کس کے پاس ہے؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کے باوجود بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ مزید تاخیر کا شکار ہے اور سرجری کا دعویٰ ،دعویٰ ہی رہ گیا
Baca lebih lajut »
امریکا اور کینیڈا کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی، 20 ملین سے زائد افراد متاثرگرمی کی شدت کے باعث امریکا اور کینیڈا کے جنگلات میں آگ کا خطرہ بھی مزید بڑھ گیا ہے: غیر ملکی میڈیا
Baca lebih lajut »
ہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے:گوہراعجازآئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ان نرخوں پر انڈسٹری چل سکتی ہے نہ گھریلو صارفین بل دے سکتے ہیں، سابق نگران وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »