یوٹیوب شارٹس کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر کا اضافہ

Google Berita

یوٹیوب شارٹس کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر کا اضافہ
Youtube
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اس فیچر کی آزمائش پہلے ہی طویل ویڈیوز کے لیے کی جا رہی ہے جس کا مقصد کمنٹس کو آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

یوٹیوب کے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے کا فیصلہیوٹیوب میوزک میں اب گنگنا کر گانا تلاش کرنا ممکن

اس فیچر سے صارفین کو یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ ان کی ویڈیوز کے کمنٹس پر لوگ کن موضوعات پر بات کر رہے ہیں۔اس فیچر میں کمنٹس کو ٹاپ اور Newest کے درمیان فلٹر کرکے رکھا جاتا ہے۔ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ فیچر کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔یہ فیچر یوٹیوب پریمیئم کے صارفین کو دستیاب ہے اور فی الحال صرف اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ہی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس فیچر کی آزمائش مارچ میں شروع کی گئی تھی اور اس کے ذریعے صارفین کو کسی ویڈیو کو پورا دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ویڈیو کے دلچسپ حصے کا تعین واچ ڈیٹا اور اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کسی ویڈیو کو پورا دیکھنے کی بجائے صرف اس کا بہترین حصہ دیکھنا پسند کرتے ہیں تو یہ ایک کارآمد فیچر ثابت ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Youtube

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ میں چیٹس کے لیے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں چیٹس کے لیے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہمیٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
Baca lebih lajut »

مائیکرو سافٹ نے اے آئی پر مبنی کاپی پیسٹ فیچر متعارف کرا دیامائیکرو سافٹ نے اے آئی پر مبنی کاپی پیسٹ فیچر متعارف کرا دیامائیکرو سافٹ پاور ٹوائز میں اے آئی پر مبنی کاپی پیسٹ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گاسفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گاایپل کی جانب سے وہیکل موشن کیوز نامی ایک نیا فیچر آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

اوپن اے آئی نے بلا اجازت میری آواز چیٹ بوٹ کیلئے استعمال کی، ہالی وڈ اداکارہ کا الزاماوپن اے آئی نے بلا اجازت میری آواز چیٹ بوٹ کیلئے استعمال کی، ہالی وڈ اداکارہ کا الزاماداکارہ کے مطابق انہوں نے اے آئی چیٹ بوٹ کے لیے اپنی آواز کے استعمال کا لائسنس کمپنی کو نہیں دیا۔
Baca lebih lajut »

اینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکناینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکنن فیچرز کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:51:30