یومِ تکبیر ہماری قوم کی استقامت، غیر متزلزل ارادے اور علاقائی امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا ثبوت ہے: قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی
/ فائل فوٹو
وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے، آج کے دن پوری قوم نے اس ملک کی سالمیت کیلئے یہ فیصلہ کیا کہ ملکی دفاع پر کسی قسم کا بیرونی دباؤ قبول کرکے سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواجمسلح افواج اور قوم اُن تمام لوگوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں جنکی وجہ سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا
Baca lebih lajut »
کل میٹرک کے امتحانات ہوں گے؟کراچی: وزیراعظم کی جانب سے یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد میٹرک کا کل ہونے والا پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اہم ملک کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان؟خوراک کے انتظار میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ہاتھوں 100 سے زیادہ فلسطینی مارے گئے، ہم اسے نسل کشی سمجھتے ہیں جو ہمیں ہولوکاسٹ کی یاد دلاتا ہے
Baca lebih lajut »
وزیر اعظم کا کل 28 مئی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلانکابینہ ڈویژن نےعام تعطیل کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 28 مئی یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی
Baca lebih lajut »
پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
Baca lebih lajut »
کرغزستان ہنگامہ آرائی: پاکستانی سفارتخانے نے رابطہ نمبرز جاری کر دیےطلباء کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی سفیر
Baca lebih lajut »