یوتھنیزیا : خوشگوار زندگی گزارنے والے جوڑے نے مہلک انجیکشن لگوا کر موت کو گلے لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

Indonesia Berita Berita

یوتھنیزیا : خوشگوار زندگی گزارنے والے جوڑے نے مہلک انجیکشن لگوا کر موت کو گلے لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 107 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 59%

تقریباً پانچ دہائیوں تک رشتہ ازدواج میں منسلک رہنے کے بعد جون کے اوائل میں جان اور ایلس نے ایک ساتھ موت کو گلے لگا لیا

تقریباً پانچ دہائیوں تک رشتہ ازدواج میں منسلک رہنے کے بعد جون کے اوائل میں جان اور ایلس نے اپنی مرضی سے ایک ساتھ موت کو گلے لگا لیا۔ ڈاکٹروں نے ان کی جانب سے زندگی ختم کرنے کی درخواست کی تعمیل کرتے ہوئے انھیں مہلک انجکشن لگائے تھے۔ایک ساتھ اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنے کو ڈیویوتھنیزیا کہا جاتا ہے اور نیدرلینڈز میں اس کی قانونی اجازت ہے۔

ان کی اہلیہ ایلس 71 سال کی ہیں اور انھیں ڈیمنشیا یعنی بھولنے کی بیماری ہے۔ وہ پورے جملے بھی بمشکل ادا کر پاتی ہیں۔ سکول کی تعطیلات کے دوران جب جان اور ایلس کا بیٹا بھی ان کے ساتھ کشتی پر ہوتا تو ان کی کوشش ہوتی کہ کام کی غرض سے وہ دلچسپ مقامات پر جائیں جیسے کہ دریائے رائن کے کنارے یا نیدرلینڈز کے جزیروں پر۔

یہی وہ وقت تھا جب اس جوڑے نے نیدرلینڈز کی تنظیم این وی وی ای میں شمولیت اختیار کی۔ یہ تنظیم لوگوں کو ان کی مرضی کے مطابق اپنی زندگی کو ختم کرنے کا حق دینے کی وکالت کرتی ہے۔‘لہذا، میری اپنی تکلیف اور ایلس کی بیماری کو دیکھتے ہوئے مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اسے روکنا ہوگا۔‘ ہر وہ شخص جو یوتھنیزیا کی درخواست کرتا ہے اسے دو ڈاکٹرز اس کی معاونت فراہم کرتے ہیں جن میں سے ایک کام دوسرے کی جانب سے کی گئی تشخیص کو چیک کرنا ہوتا ہے۔سنہ 2023 میں، نیدرلینڈز میں 9,068 افراد نے یوتھنیزیا کے ذریعے موت کو گلے لگایا جو کہ کل اموات کا تقریباً 5 فیصد ہے۔ڈیو یوتھنیزیا یا جوڑوں کی ایک ساتحھ یوتھنیزیا کے کیسز کافی پیچیدہ ہوتے ہیں۔ ان میں مزید پیچیدگی اس وقت پیدا ہوجاتی ہے جب جوڑے میں سے ایک کو کو ڈیمنشیا ہو کیوں کہ اس بیماری کے نتیجے میں مریض کی رضامندی دینے کی صلاحیت متاثر ہوتی...

’کیا میں مستقبل میں وہ کام کر پاؤں گا جو میرے لیے اہم ہیں؟ کیا میں اپنے خاندان والوں کو نہیں پہچان پاؤں گا؟ اگر آپ اس بات کا صحیح طریقے سے اظہار کر پائیں اور آپ یوتھنیزیا پرفارم کرنے والے دونوں ڈاکٹروں کو قائل کر پائیں تو آنے والے حالات کا خوف یوتھنیزیا کی اجازت دیے جانے کے لیے کافی ہے۔‘جب جان اور ایلس کے ذاتی معالج یوتھنیزیا کے راضی نہ ہوئے تو انھوں نے مرکز برائے ماہر یوتھنیزیا سے رجوع کیا۔ گزشتہ سال اس مرکز نے نیدرلینڈز میں موت کے معاونت کے تقریباً 15 فیصد کیسز نگرانی کی تھی۔ اوسطاً اس مرکز...

پروٹسٹنٹ تھیولوجیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر تھیو بوئر کا شمار نیدرلینڈز میں یوتھنیزیا کے چند ناقدین میں ہوتا ہے۔ ان کے خیال میں ہے کہ لوگوں کے دیکھ بھال میں بہتری سے اکثر یوتھنیزیا کے استعمال کی ضرورت میں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔ڈاکٹر بوئر کے لیے جوڑوں کا ایک ساتھ یوتھنیزیا کے کیسز پریشان کن ہیں۔ رواں سال کے آغآز میں نیدرلینڈز کے سابق وزیرِ اعظم اور ان کی اہلیہ نے ایک ساتھ یوتھنیزیا کے ذریعے موت کو گلے...

رواں سال کے آغآز میں نیدرلینڈز کے سابق وزیرِ اعظم اور ان کی اہلیہ نے ایک ساتھ یوتھنیزیا کے ذریعے موت کو گلے لگایا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

روسی شخص خلا میں ایک ہزار دن گزارنے والا پہلا انسان بن گیاروسی شخص خلا میں ایک ہزار دن گزارنے والا پہلا انسان بن گیاOleg Kononenko نے 5 جون کو خلا میں ایک ہزار دن گزارنے والے پہلے انسان ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔
Baca lebih lajut »

امریکا میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، 6 افراد ہلاک ایک زخمیامریکا میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، 6 افراد ہلاک ایک زخمیفائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے بھی خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاریٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جارییوگنڈا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »

شام سے درمیانی شب تک ورزش شوگر کنٹرول کرنے میں معاونشام سے درمیانی شب تک ورزش شوگر کنٹرول کرنے میں معاونمحققین نے مطالعے کیلئے 186 زیادہ وزن والے اور موٹے افراد کو بطور شرکاء شامل کیا
Baca lebih lajut »

امریکی سینیٹرز کا شہری کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویشامریکی سینیٹرز کا شہری کے قتل کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویش5 امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ کر شہری کے قتل کی سازش میں ملوث تمام افراد کو جوابدہ ٹھہرائے جانے کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلیبھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ اداکارہ نور مالابیکا داس نے 6 جون کو ممبئی میں اپنا رہائش گاہ پر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:07:36