ٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

Indonesia Berita Berita

ٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

یوگنڈا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

ٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاریآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈاجیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیا۔

یوگنڈا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز اسکور کیے۔افغانستان کے اوپنر رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے ٹیم کیلئے 154 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو شاندار اسٹارٹ فراہم کیا۔ اننگ کے پندرہویں اوور کی تیسری گیند پر ابراہیم زردان 1 چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے 46 گیندوں پر 70 رنز اسکور کرکے مسابا کی گیند کا شکار ہوئے جبکہ 156 کے مجموعی اسکور پر رحمت اللہ گرباز بھی پویلین لوٹے، انہوں نے 45 گیندوں پر 4 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 76 رنز اسکور کیے۔

افغانستان کی جانب سے نجیب اللہ زردان صرف 2 رنز اسکور کر پائے جبکہ گلبدین نائب نے 4 اور عظمت اللہ اورامزئی نے 5 رنز اسکور کیے۔یوگنڈا کی جانب سے برائین مسابا اور کوسمس کیووٹا نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ الپیش راماجانی کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔افریقا سے نمیبیا کے بعد یوگنڈا دوسری ٹیم تھی جس نے امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

دوسری جانب افغانستان کی ٹیم گزشتہ برس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت کے علاوہ پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو بھی شکست دے چکی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی دھواں دار بیٹنگ جاریڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی 20سیریز  کے پہلے میچ میں پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں آئر لینڈ کی دھواں دار بیٹنگ جاری ہے ۔ آئر لینڈ نے 9اوورز میں دووکٹوں کے نقصان پر 74رنز بنا لیے ہیں۔اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے میچ میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ...
Baca lebih lajut »

تیسرا ٹی 20، ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریڈبلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) تین میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آئرلینڈ کے 178 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔  پاکستان نے آٹھویں اوور میں 73 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔ صائم ایوب 14 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ اس سے قبل آئرلینڈ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر178رنز بنائے، آئرلینڈ کی جانب سے اینڈے...
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ؛ عمان کی نمیبیا کیخلاف بیٹنگ جاریٹی20 ورلڈکپ؛ عمان کی نمیبیا کیخلاف بیٹنگ جاریعمان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز بنا لیے
Baca lebih lajut »

پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفپاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »

دوسرا ٹی20: پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاریبرمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن )چار ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ جاری ہے۔انگلینڈ نے 10 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنا لئے تھے۔سالٹ 13 رنز بناکر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔  برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر ٹی20 فارمیٹ میں 31ویں مرتبہ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:41:50