نیٹ فلیکس کی جانب سے ہیرامنڈی سیزن 2 کے اعلان کے ساتھ ہی ویب سیریز کے مداحوں نے شرمین سیگل کے کردار کو مارنے کا مطالبہ کردیا۔
نیٹ فلیکس کی جانب سے ہیرا منڈی سیزن 2 کی آفیشل پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں نے اداکارہ شرمین سیگل کو پھر سے ٹرول کرنا شروع کردیا ہے۔ شائقین کا کہنا تھا کہ نئے سیزن کی ’پہلے منظر میں ہی شرمین کو مار ڈالو!‘
خیال رہے کہ ہیرامنڈی نے نیٹ فلیکس پر نہ صرف شاندار کامیابی حاصل کی تھی بلکہ شائقین کے دلوں کو چھو گئی تھی تاہم شرمین کی اداکاری کو شروع ہی سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، بہت سے شائقین ان کی جذبات سے عاری اداکاری پر کافی برہم تھے۔ یکم مئی کو ریلیز ہونے والی ویب سیریز کو ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے اپنے کیرئیر کا سب سے بڑا پراجیکٹ بھی قرار دیا تھا۔
سیریز کے پہلے سیزن میں فردین خان، طحہٰ شاہ بدوشا، شیکھر سمن، ادھیان سمن، فریدہ جلال، اور اندریش ملک نے بھی کام کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
Baca lebih lajut »
سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: شرمین سیگل کا انکشاف’ہیرا منڈی‘ میں زیب عالم کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا۔
Baca lebih lajut »
شرمین سیگل پر تنقید، ہیرا منڈی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خاموشی توڑ دیہیرا منڈی: شرمین سیگل سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں جنہوں نے ’عالم زیب‘ نامی لڑکی کا کردار ادا کیا تاہم انہیں نہ صرف غیر متاثر
Baca lebih lajut »
ہیرا منڈی کا وہ سین جسے 99 ری ٹیکس کے باوجود ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیاہیرا منڈی میں ’لجو‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ رچا چھڈا نے انکشاف کیا ہے کہ 99 ری ٹیک کے باوجود ان کا سین ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
شرمین سیگل پر ہونے والی تنقید پر سنجے لیلا بھنسالی بول پڑےممبئی: نیٹ فلکس کی سیزیز ’ہیرا منڈی‘ کی اداکارہ شرمین سیگل پر ہونے والی بے تحاشہ تنقید کے بعد تجربہ کار ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی
Baca lebih lajut »
ہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیںہیرا منڈی کے ہدایت کاری سنجے لیلا کی بھانجی ہیں جنہیں ویب سیریز کی ریلیز کے بعد سے ہی ان کی اداکاری پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
Baca lebih lajut »