شرمین سیگل پر تنقید، ہیرا منڈی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خاموشی توڑ دی

Indonesia Berita Berita

شرمین سیگل پر تنقید، ہیرا منڈی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خاموشی توڑ دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ہیرا منڈی: شرمین سیگل سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں جنہوں نے ’عالم زیب‘ نامی لڑکی کا کردار ادا کیا تاہم انہیں نہ صرف غیر متاثر

ممبئی: سبجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی اداکارہ شرمین سیگل پر ہونے والی تنقید پر ایڈیشنل ڈائریکٹر سنیہل ڈکشٹ مہرا نے خاموشی توڑ دی۔

’ہیرا منڈی‘ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر سنیہل ڈکشٹ مہرا نے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ پر ہونے والی تنقید پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی ہر چیز پر رائے ہوتی ہے اور جب آپ عوامی شخصیت ہوتے ہیں تو یہ چیزیں ضرور ہوتی ہیں۔سنیہل ڈکشٹ مہرا نے کہا کہ آج کے دور میں سوشل میڈیا ہے جہاں لوگ اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتے ہیں جنہیں روکا نہیں جا سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ شرمین سیگل کو اپنا کردار بہت باریک بینی سے ادا کرنا تھا اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے کردار کے ساتھ مکمل انصاف کیا۔ اس سے قبل ویب سیریز میں ’ببو جان‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے شرمین سیگل پر تنقید پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑے’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
Baca lebih lajut »

ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
Baca lebih lajut »

وہ اداکارہ جس نے سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ شرمین سیگل مہتا نے بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق شرمین سیگل مہتا بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں۔ شرمین سیگل مہتا نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ایک حالیہ...
Baca lebih lajut »

علی فضل کا ہیرا منڈی میں اہلیہ کی شاندار اداکاری پر ردعملعلی فضل کا ہیرا منڈی میں اہلیہ کی شاندار اداکاری پر ردعملاداکار علی فضل نے اپنی اہلیہ کیلئے ہیرا منڈی کی لجو اپنی اہلیہ( ریشا چڈا) کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
Baca lebih lajut »

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
Baca lebih lajut »

ہیرا منڈی کی کاسٹ کب کپل شرما شو کی مہمان بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئیہیرا منڈی کی کاسٹ کب کپل شرما شو کی مہمان بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئیممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی کاسٹ بہت جلد ’دی گریٹ انڈین کپل شرما شو‘ کی مہمان بنے گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:05:51